تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْدَہ فَروش" کے متعقلہ نتائج

خُرْدَہ فَروش

گلی گلی پھر کر بیچنے والا، چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنے والا، پرچون بیچنے والا

خُرْدَہ فَروشی

خردہ فروش کا اسم کیفیت، پھیری والے کا عمل، تھوک فروش کی ضد نیز چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرْدَہ فَروش کے معانیدیکھیے

خُرْدَہ فَروش

KHurda-faroshख़ुर्दा-फ़रोश

اصل: فارسی

وزن : 22121

Roman

خُرْدَہ فَروش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گلی گلی پھر کر بیچنے والا، چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنے والا، پرچون بیچنے والا
  • بساطی، پھیری والا

Urdu meaning of KHurda-farosh

Roman

  • galii galii phir kar bechne vaala, chhoTii chhoTii chiize.n bechne vaala, parchuun bechne vaala
  • bisaatii, pherii vaala

English meaning of KHurda-farosh

Noun, Masculine

ख़ुर्दा-फ़रोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फुटकर माल बेचने वाला, गली-गली फिर कर बेचने वाला, थोक विक्रेता का विपरीत
  • फेरीवाला, बिसाती

خُرْدَہ فَروش کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُرْدَہ فَروش

گلی گلی پھر کر بیچنے والا، چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنے والا، پرچون بیچنے والا

خُرْدَہ فَروشی

خردہ فروش کا اسم کیفیت، پھیری والے کا عمل، تھوک فروش کی ضد نیز چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرْدَہ فَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرْدَہ فَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone