تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَربَسر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَربَسر کے معانیدیکھیے
سَربَسر کے اردو معانی
فعل متعلق
- اس سرے سے اُس سرے تک، اوّل سے آخر تک، بالکل، تمام، پورے طور پر
- مسلسل، لگاتار
- مکلمل، سراسر، پوری طرح سے، نیچے اوپر تک
شعر
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزل
ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
چہرے پہ ایک کے بھی نہ پایا وفا کا رنگ
اہل جہاں کا خون ہوا سر بہ سر سپید
English meaning of sar-ba-sar
Adverb
- from end to end, totally, wholly, entirely
सर-ब-सर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- नितान्त, बिल्कुल
- पूर्ण, पूर्णतः, संपूर्णतया, पूरी तरह से, ऊपर से नीचे तक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَربَسر)
سَربَسر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔