تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْیاسی" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْیاسی کے معانیدیکھیے

سَنْیاسی

sanyaasiiसन्यासी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہندو

سَنْیاسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (ہندو) وہ شخص جو دُنیا سے الگ تھلگ رہے ، تارک الدنیا ؛ جوگی ، سادُھو .
  • ۲. ہندو فقیروں کا ایک پنتھ یا گروہ جو ننگ دھڑن٘گ بھیک مان٘گتے پھرتے ہیں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sanyaasii

Noun, Masculine

  • one who abandons all worldly affairs and affections, sannayasi, Hindu religious mendicant or ascetic, Hindu hermit

सन्यासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पुरुष जिसने संन्यास धारण किया हो, चतुर्थ आश्रमी, विरागी, त्यागी, यति, जोगी, साधू, वो जो त्याग देता है, भोजन का त्याग करने वाला

سَنْیاسی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْیاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْیاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone