تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنسْکار" کے متعقلہ نتائج

سِسْکار

(جمالدی ٹھگوں کی اصطلاح) مراد : دھوبی .

سَنسْکار

ریت ، رسم ، لوازمہ ، قاعدہ ، قانون ، ضابطہ.

سِسْکاری

سسکی

سِسْکارا

اِشارہ ، زبان سے آواز پیدا کرنا .

سِسْکارْنا

سُبکی بھرنا، ہچکیاں لینا

شَش کار

کتے یا گھوڑے وغیرہ کو متوجہ کرنے کی آواز، شش

سِی سا کَر

سی کر ، سی کے .

شُشْکار بَتانا

رک : ششکارنا .

شُشْکاری دینا

رک : ششکارنا ، اُکسانا .

سِسُکاری بَھرْنا

آہِ سرد کھین٘چنا ، درد یا تکلیف سے مُن٘ھ سے سس کی آواز نِکالنا .

سُسْکاری

کُتے کو بُلانا، مُن٘ھ کا دائرہ گول کرکے آواز نِکالنا

شِیشے کا دیو

شراب، مے، مدھرا

سُسْکارْنا

بچّے کو پیشاب کراتے وقت من٘ہ سے ’’سو سو‘‘ کی آواز نِکالنا

سِیسے کی دِیوار

سِیسہ پلائی دیوار، مضبوط و مستحکم دیوار، نا قابلِ تسخیر روک

شُشْکارنا

(کنایۃً) لوگوں کو اُکسانا یا شہ دینا (خصوصاً کسی حملے یا سازشی کام کے لیے) .

شَس کا داؤں

(چوسر) چوسر کا ایک داؤں

sea squirt

Ascidiacea درجے کا سمندری غلاف دار لفیہ جس کا جسم تھیلی نما ہوتا ہے جس میں ایک مرکزی حلقوم میں سے پانی کے آنے جانے کے لیے چھید بنے ہوتے ہیں، سمندری شکیلا۔.

شاشا کرنا

to make water, urinate

شُش کَرنا

شش کہہ کے کتّے کو کسی شکار پر دوڑانا .

شِیشے کا رونا

وہ آواز ہونا جو بوتل سے مائعات کے نکلنے میں ہوتی ہے

سِی سِی کَرنا

make a hissing sound due to cold

سونسکِرت

سنسکرت.

سَنسْکِرْتی

آراستہ کرنا، سجانا، تزئین کرنا

ساس کی رِیسی پَتوہ کے ماتھے

بہو عموماً ساس کی نقل کرتی ہے

سائیں سائیں کَرْنا

سنّاٹا چھانا، ویرانی برسنا

سِیس قَدَم پَر دَھرْنا

قدموں میں سر رکھنا ، عاجزی کرنا .

باعِثِ شُکْر

the cause of gratitude

باعِثِ شَکَر رَنْجی

ان بن کی وجہ، معمولی رنجش کی وجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنسْکار کے معانیدیکھیے

سَنسْکار

sa.nskaarसंस्कार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ہندو فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

سَنسْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریت ، رسم ، لوازمہ ، قاعدہ ، قانون ، ضابطہ.
  • (ہندو) شادی کی رسم .
  • پاکیزگی ، صفائی ، تقدیس ، اپنے آپ کو پیدا کرنے کی طاقت.
  • (ہندو) مرنے کے بعد تیرہ دن تک پُوجا کی رسم ، تیرھئین.
  • کریا کرم.
  • خاتمہ ، ختم ہو جانا.
  • (فلسفہ) خیال ، تصوّر ، بچار.
  • تکمیل ، زندگی کے الگ الگ موڑوں کے کام .
  • ہندو عقیدے کے مُطابق وہ عدم تکمیل شُدہ خیالات ، احساسات اور آرزوئیں جو مرنے کے بعد دُوسرے جسم میں ظہور کرتے ہیں.
  • . تعلیم ، گُن ، ہنر ، جوہر.
  • مکمل کرنا ، ختم کرنا ، پُورا کرنا ، تکمیل ، کمال ؛ شستگی ، لطافت ؛ خاکہ ، نقشہ ؛ زینت ، سجاوٹ ، آراستگی ؛ احترام ، تقدیس.

Urdu meaning of sa.nskaar

  • Roman
  • Urdu

  • riit, rasm, lo azimmaa, qaaydaa, qaanuun, zaabtaa
  • (hinduu) shaadii kii rasm
  • paakiizgii, safaa.ii, taqdiis, apne aap ko paida karne kii taaqat
  • (hinduu) marne ke baad teraah din tak puu.ojaa kii rasm, tiirahi.in
  • kriyaakarm
  • Khaatmaa, Khatm ho jaana
  • (falasfaa) Khyaal, tasoXvar, bichaar
  • takmiil, zindgii ke alag alag mo.Dho.n ke kaam
  • hinduu aqiide ke mutaabaq vo adam takmiil shuda Khyaalaat, ehsaasaat aur aarzuu.ai.n jo marne ke baad duu.osre jism me.n zahuur karte hai.n
  • . taaliim, guN, hunar, jauhar
  • mukammal karnaa, Khatm karnaa, puu.oraa karnaa, takmiil, kamaal ; shistgii, lataafat ; Khaakaa, naqsha ; ziinat, sajaavaT, aaraastagii ; ehtiraam, taqdiis

English meaning of sa.nskaar

Noun, Masculine

  • custom, practice, discipline, habit, marriage ceremony, purificatory rite, essential ceremony, education, training, refining, polishing, completion, perfection, conception, idea, notion

संस्कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जन्म से लेकर मृत्यु तक किये जाने वाले वे सोलह कर्म जो धर्मशास्त्र के अनुसार द्विजातियों के लिए ज़रूरी हैं
  • किसी चीज़ की त्रुटियाँ, दोष, विकार आदि दूर करके उसे उपयोगी तथा निर्मल बनाने की क्रिया
  • पिछले जन्म की बातों का असर जो आत्मा के साथ लगा रहता है, पूर्व जन्म की वासना
  • शिक्षा, उपदेश, संगत, आदि का मन पर पड़ा हुआ प्रभाव, दिल पर जमा हुआ असर
  • मनोवृत्ति या स्वभाव का शोधन, मन में अच्छी बातों का जमाना, मानसिक शिक्षा
  • किसी चीज़ को ठीक या दुरुस्त करके उचित रूप देने की क्रिया
  • इंद्रियों के विषयों के ग्रहण से उत्पन्न मन पर जमा हुआ प्रभाव
  • मन द्वारा कल्पित या आरोपित विषय, भ्रांतिजन्य प्रतीति
  • धर्म की दृष्टि से शुद्ध करना, पवित्र करना
  • पशुओं, पौधों आदि का पालन और रक्षण
  • भोज्य पदार्थ तैयार करना, खाना बनाना
  • अच्छे या सुंदर रूप में लाना, सजाना
  • उपनयन संस्कार, यज्ञोपवीत कर्म
  • धार्मिक कृत्य या अनुष्ठान
  • मृतक की क्रिया
  • स्मरण शक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِسْکار

(جمالدی ٹھگوں کی اصطلاح) مراد : دھوبی .

سَنسْکار

ریت ، رسم ، لوازمہ ، قاعدہ ، قانون ، ضابطہ.

سِسْکاری

سسکی

سِسْکارا

اِشارہ ، زبان سے آواز پیدا کرنا .

سِسْکارْنا

سُبکی بھرنا، ہچکیاں لینا

شَش کار

کتے یا گھوڑے وغیرہ کو متوجہ کرنے کی آواز، شش

سِی سا کَر

سی کر ، سی کے .

شُشْکار بَتانا

رک : ششکارنا .

شُشْکاری دینا

رک : ششکارنا ، اُکسانا .

سِسُکاری بَھرْنا

آہِ سرد کھین٘چنا ، درد یا تکلیف سے مُن٘ھ سے سس کی آواز نِکالنا .

سُسْکاری

کُتے کو بُلانا، مُن٘ھ کا دائرہ گول کرکے آواز نِکالنا

شِیشے کا دیو

شراب، مے، مدھرا

سُسْکارْنا

بچّے کو پیشاب کراتے وقت من٘ہ سے ’’سو سو‘‘ کی آواز نِکالنا

سِیسے کی دِیوار

سِیسہ پلائی دیوار، مضبوط و مستحکم دیوار، نا قابلِ تسخیر روک

شُشْکارنا

(کنایۃً) لوگوں کو اُکسانا یا شہ دینا (خصوصاً کسی حملے یا سازشی کام کے لیے) .

شَس کا داؤں

(چوسر) چوسر کا ایک داؤں

sea squirt

Ascidiacea درجے کا سمندری غلاف دار لفیہ جس کا جسم تھیلی نما ہوتا ہے جس میں ایک مرکزی حلقوم میں سے پانی کے آنے جانے کے لیے چھید بنے ہوتے ہیں، سمندری شکیلا۔.

شاشا کرنا

to make water, urinate

شُش کَرنا

شش کہہ کے کتّے کو کسی شکار پر دوڑانا .

شِیشے کا رونا

وہ آواز ہونا جو بوتل سے مائعات کے نکلنے میں ہوتی ہے

سِی سِی کَرنا

make a hissing sound due to cold

سونسکِرت

سنسکرت.

سَنسْکِرْتی

آراستہ کرنا، سجانا، تزئین کرنا

ساس کی رِیسی پَتوہ کے ماتھے

بہو عموماً ساس کی نقل کرتی ہے

سائیں سائیں کَرْنا

سنّاٹا چھانا، ویرانی برسنا

سِیس قَدَم پَر دَھرْنا

قدموں میں سر رکھنا ، عاجزی کرنا .

باعِثِ شُکْر

the cause of gratitude

باعِثِ شَکَر رَنْجی

ان بن کی وجہ، معمولی رنجش کی وجہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنسْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنسْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone