تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْکٹ" کے متعقلہ نتائج

سَنْکٹ

سُکڑا ہوا، تنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْکٹ کے معانیدیکھیے

سَنْکٹ

sa.nkaTसंकट

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سَنْکٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُکڑا ہوا، تنگ
  • بھرا ہوا، بھرنا
  • قابل گُزر یا دخل
  • تنگ راستہ، خاکنائے درہ
  • نزدیک، قریب، مُتّصل
  • (ہندو) دکھ، آفت، مصیبت، بدقسمتی، کوفت

Urdu meaning of sa.nkaT

  • Roman
  • Urdu

  • suk.Daa hu.a, tang
  • bhara hu.a, bharnaa
  • qaabil guzar ya daKhal
  • tang raasta, Khaaknaa.e darraah
  • nazdiik, qariib, muttsal
  • (hinduu) dukh, aafat, musiibat, badqismtii, kofat

English meaning of sa.nkaT

Noun, Masculine

  • contracted, narrow
  • crowded
  • impassable, impervious
  • a narrow passage, a strait, defile
  • difficulty, trouble, vexation, anguish, pain, affliction, agony, pang, distress
  • misfortune
  • danger

संकट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विपत्ति, आफ़त, मुसीबत, दुख, कष्ट, तकलीफ़, सुकड़ा हुआ, भीड़; समूह, तंग, भरा हुआ, भरना, क़ाबिल गुज़र या दख़ल, तंग रास्ता, सँकरी राह

سَنْکٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْکٹ

سُکڑا ہوا، تنگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْکٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْکٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone