تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْہِ ہِجری" کے متعقلہ نتائج

ہِجْری

مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی

سالِ ہِجْری

قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)

سَنِ ہِجْری

وہ قَمری سال جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکۂ معظمہ سے مدینۂ منورہ کو ہجرت فرمانے کی تاریخ سے شروع ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْہِ ہِجری کے معانیدیکھیے

سَنْہِ ہِجری

sanh-e-hijriiसन्ह-ए-हिज्री

وزن : 1222

سَنْہِ ہِجری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سنہ جو حضرت محمد علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مکّے سے مدینے ہجرت کو جانے کے دن سے شروع ہوتا ہے ، سال ہجری قمری جنتری یا سال ، اِسلامی سال .

English meaning of sanh-e-hijrii

Noun, Masculine

  • Hegira, the Muslim year reckoned from Prophet Muhammad's departure from Makkah to Medina

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْہِ ہِجری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْہِ ہِجری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone