تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگ تولا" کے متعقلہ نتائج

سَنگ تولا

(پہلوانی) چکّی کے پاٹ کی شکل کا پتّھر ، پچیس ، تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی پاٹ یا چکلا جو کلائی اور ہاتھ کی قوت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوان سے اٹھوایا جاتا ہے - اگر وہ ایک ہاتھ سے اس کو سیدھا اُوپر اٹھا لے تو اس کی طاقت معیاری سمجھی جاتی ہے - بعض پہلوان سنگ تولے کو نال بھی کہتے ہیں ، رک : سنتولا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ تولا کے معانیدیکھیے

سَنگ تولا

sa.ng-tolaaसंग-तोला

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

سَنگ تولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پہلوانی) چکّی کے پاٹ کی شکل کا پتّھر ، پچیس ، تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی پاٹ یا چکلا جو کلائی اور ہاتھ کی قوت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوان سے اٹھوایا جاتا ہے - اگر وہ ایک ہاتھ سے اس کو سیدھا اُوپر اٹھا لے تو اس کی طاقت معیاری سمجھی جاتی ہے - بعض پہلوان سنگ تولے کو نال بھی کہتے ہیں ، رک : سنتولا.

Urdu meaning of sa.ng-tolaa

  • Roman
  • Urdu

  • (pahalvaanii) chakkii ke paaT kii shakl ka patthাra, pachchiis, tiis sair ya hasab-e-zaruurat vaznii paaT ya chakla jo kalaa.ii aur haath kii quvvat ke mayaar kii aazmaa.iish ke li.e pahlavaan se uThvaayaa jaataa hai - agar vo ek haath se is ko siidhaa u.uopar uThaa le to is kii taaqat mayaarii samjhii jaatii hai - baaaz pahlavaan sang tole ko naal bhii kahte hai.n, ruk ha santolaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنگ تولا

(پہلوانی) چکّی کے پاٹ کی شکل کا پتّھر ، پچیس ، تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی پاٹ یا چکلا جو کلائی اور ہاتھ کی قوت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوان سے اٹھوایا جاتا ہے - اگر وہ ایک ہاتھ سے اس کو سیدھا اُوپر اٹھا لے تو اس کی طاقت معیاری سمجھی جاتی ہے - بعض پہلوان سنگ تولے کو نال بھی کہتے ہیں ، رک : سنتولا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگ تولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگ تولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone