Search results
Saved words
Showing results for "sang-e-qamarii"
Meaning ofSee meaning sang-e-qamarii in English, Hindi & Urdu
سَن٘گِ قَمَری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (سنگ تراشی) حجرالقمر ، سنسکرت میں چندر کانت ، یہ پتّھر عروج ماہ میں رات کو بہت چمکتا ہے ، اس میں چاند کا عکس نظر آتا ہے ، زوالِ ماہ میں اس کی روشنی کم ہوجاتی ہے چاند گرہن میں اس کو دیکھنے سے لگتا ہے اس میں سے پانی ٹپک رہا ہے ۔ دُودھ کی طرح سفید ، سفیدی مائل نِیلا ، سُرخی مائل سفید اور بھوراہٹ لیے ہوئے لیکن سب رنگوں میں سفیدی نمایاں ہوتی ہے ، بہت سے امراض کو نافع ہے ، اس کے سحری خواص بھی بہت ہیں .
Showing search results for: English meaning of sangekamari, English meaning of sangeqamaree
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sang-e-qamarii)
sang-e-qamarii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone