تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگ بَکَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ بَکَف کے معانیدیکھیے
سَنگ بَکَف کے اردو معانی
صفت
- پتّھر ہاتھ میں لیے ہوئے، ظلم پر آمادہ، سنگ بار
شعر
میں اپنے اشک سنبھالوں گا کب تلک محسنؔ
زمانہ سنگ بکف ہے تو شیشہ گر آنکھیں
کیوں ڈر سے نہ ہوتا چہرہ دھول شیشے کا ہمارا جو تھا مکاں
جو سنگ بکف آئے تھے یہاں ہم ان سے بغاوت کیا کرتے
صف بستہ ہیں ہر موڑ پہ کچھ سنگ بکف لوگ
اے زخم ہنر لطف پذیرائی تو اب ہے
English meaning of sa.ng-ba-kaf
Adjective
- stone in hand, the one who is ready to throw stone at someone
संग-ब-कफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हाथ में पत्थर लिये हुए, मारने के लिए पत्थर उठाये हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگ بَکَف)
سَنگ بَکَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔