تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنِ ہِجْری" کے متعقلہ نتائج

ہِجْری

مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی

سَنْہِ ہِجری

وہ سنہ جو حضرت محمد علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مکّے سے مدینے ہجرت کو جانے کے دن سے شروع ہوتا ہے ، سال ہجری قمری جنتری یا سال ، اِسلامی سال .

سالِ ہِجْری

قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنِ ہِجْری کے معانیدیکھیے

سَنِ ہِجْری

san-e-hijriiसन-ए-हिजरी

اصل: عربی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

سَنِ ہِجْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قَمری سال جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکۂ معظمہ سے مدینۂ منورہ کو ہجرت فرمانے کی تاریخ سے شروع ہوا

Urdu meaning of san-e-hijrii

  • Roman
  • Urdu

  • vo qamarii saal jo rasuul allaah sillii allaah alaihi vasallam ke makkaa-e-muazzmaa se madiina-e-munavvara ko hijrat farmaane kii taariiKh se shuruu hu.a

English meaning of san-e-hijrii

Noun, Masculine

  • Hegira year, the Muslim year reckoned from Prophet Muhammad's departure from Makkah to Medina in

सन-ए-हिजरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह संवत्सर जो हज़रत मुहम्मद साहब के मक्का छोड़कर मदीना जाने के दिन से चलता है, इस्लामी साल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِجْری

مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی

سَنْہِ ہِجری

وہ سنہ جو حضرت محمد علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مکّے سے مدینے ہجرت کو جانے کے دن سے شروع ہوتا ہے ، سال ہجری قمری جنتری یا سال ، اِسلامی سال .

سالِ ہِجْری

قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنِ ہِجْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنِ ہِجْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone