تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمُنْدَر پَھل" کے متعقلہ نتائج

قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

قُلْزُمِ زَخّار

لہریں لیتا ہوا سمندر ، بحرِ موَاج ۔

بَحِیْرَۂ قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

ہَفْت قُلْزُم

ہفت دریا، سات سمندر جو ایک قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق ہیں: بحیرۂ قلزم، بحیرۂ عمان، بحیرۂ عرب، بحیرۂ روم، بحیرۂ اخضر، بحیرۂ اسود بحیرۂ ظلمات

بَحْرِ قُلْزُم

رک : بحر احمر .

آشْنَائے قُلْزُمِ مَعْنِی

عَاقِلِ زَمَانَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُنْدَر پَھل کے معانیدیکھیے

سَمُنْدَر پَھل

samundar-phalसमुंदर-फल

وزن : 1222

سَمُنْدَر پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پھل جو ہلیلۂ سیاہ سے بڑا چار پہلو اور سُرخ رنگ کا ہوتا ہے ، پرانا ہونے پر اس کا رنگ سیاہ ہو جاتا ہے ، بطور دوا مستعمل.

English meaning of samundar-phal

Noun, Masculine

  • sea-fruit, a red-coloured fruit which is used as medicine for migraine

समुंदर-फल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बहुत बड़ा सदाबहार वृक्ष जो नदियों और समुद्रों के किनारे और तर भूमि में बहुत अधिकता से पाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمُنْدَر پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمُنْدَر پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone