تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

سَمیٹْنا

۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.

گُناہ سَمیٹْنا

گناہوں کا وبال اپنے سرلینا، گناہوں میں اضافہ کرنا، گناہ جمع کرنا، بالقصد گناہ کرنا

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا

بہت فائدہ اُٹھانا ، کثیر مقدار میں حاصل کرنا

عاقِبَت کے بوریے سَمیٹْنا

رک : عاقبت کے بوریے اُٹھانا.

دُنیا سَمیٹْنا

مال و دولت فراہم کرنا ، بہت زیادہ دولت جمع کرنا ، آسائشیں حاصل کرنا ، بہت فائدے اٹھانا .

کام سَمیٹْنا

کام سمٹنا (رک) کا تعدیہ .

پاؤں سَمیٹْنا

۔۱۔ پاؤں کھینچنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) دنیاوی تعلقات ترک کرنا۔ کنارہ کشی کرنا۔

پاوں سَمیٹْنا

دنیاوی تعلقات ترک کرنا ، کنارہ کشی کرنا

دامَن سَمیٹْنا

دامن کو ہاتھ سے اکٹھا کرنا، دامن سنبھالنا

صَبْر سَمیٹْنا

ناحق تہمت لگا کر یا ستا کر یا دل دُکھا کر گناہ یا وبال اپنے ذمے لینا (عموماً عورتیں ناحق تہمت لگانے اور جھوٹ بولنے کے موقع پر کہتی ہیں).

دَولَت سَمیٹْنا

جانائز طریقے سے روپیہ کمانا ، دولت کی ہوس میں گرفتار ہونا

وار سَمیٹْنا

حملہ سہنا ، دانو سہہ لینا ، حملے کو ناکام بنا دینا ۔

دَھن سَمیٹْنا

روپیہ پیسہ جمع کرنا.

جھول سَمیٹْنا

(پتن٘گ بازی) اڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کے تناؤ میں جو خم پیدا ہو جاتا ہے اسے دُور کرنا.

پَرایا مال سَمیٹْنا

دوسرے کی چیز لینا.

قَیامَت کے بورِیے سَمیٹْنا

مدّتِ دراز تک زندہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمیٹْنا کے معانیدیکھیے

سَمیٹْنا

sameTnaaसमेटना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

سَمیٹْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل

  • ۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.
  • (ii) پھیلی ہوئی چیز کو ایک جگہ پر کر لینا ، یکجا کرنا.
  • (iii) بٹورنا ، حاصل کرنا.
  • ۲. (i) سُکیڑنا.
  • (ii) (فاصلہ وغیرہ) چھوٹا کرنا ، کم کرنا.
  • ۳. (i) ختم کرنا ، نبٹانا.
  • (ii) خلاصہ کرنا ، اِختتام کو پہن٘چانا.
  • ۴. لپیٹنا.
  • ۵. سن٘بھالنا.
  • ۶. اِلزام میں شریک کرنا.

شعر

Urdu meaning of sameTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) faraaham karnaa, jamaa karnaa, ikaThThাa karnaa
  • (ii) phailii hu.ii chiiz ko ek jagah par kar lenaa, yakjaa karnaa
  • (iii) baTornaa, haasil karnaa
  • ۲. (i) sukii.Dnaa
  • (ii) (faasila vaGaira) chhoTaa karnaa, kam karnaa
  • ۳. (i) Khatm karnaa, nibTaanaa
  • (ii) Khulaasaa karnaa, iKhattaam ko pahunchaanaa
  • ۴. lapeTnaa
  • ۵. sambhaalnaa
  • ۶. ilazaam me.n shariik karnaa

English meaning of sameTnaa

Sanskrit, Hindi - Verb

  • collect, to accomplish, to roll up, gather, make something shrink or contract, to amass, hoard, to condense, wind up, end up, wrap up, finish

समेटना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - क्रिया

  • सिकुड़ना, लपेटना, ख़त्म करना, निबटाना, बिखरी हुई चीजों को इकट्ठा करना, बटोरना, यकजा करना, हासिल करना, जमा करना, पूरा करना, संभालना, छोटा करना, कम करना, ग्रहण या धारण करना जैसे-किसी का सब्र समेटना, संक्षिप्त करना, समापन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمیٹْنا

۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.

گُناہ سَمیٹْنا

گناہوں کا وبال اپنے سرلینا، گناہوں میں اضافہ کرنا، گناہ جمع کرنا، بالقصد گناہ کرنا

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا

بہت فائدہ اُٹھانا ، کثیر مقدار میں حاصل کرنا

عاقِبَت کے بوریے سَمیٹْنا

رک : عاقبت کے بوریے اُٹھانا.

دُنیا سَمیٹْنا

مال و دولت فراہم کرنا ، بہت زیادہ دولت جمع کرنا ، آسائشیں حاصل کرنا ، بہت فائدے اٹھانا .

کام سَمیٹْنا

کام سمٹنا (رک) کا تعدیہ .

پاؤں سَمیٹْنا

۔۱۔ پاؤں کھینچنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) دنیاوی تعلقات ترک کرنا۔ کنارہ کشی کرنا۔

پاوں سَمیٹْنا

دنیاوی تعلقات ترک کرنا ، کنارہ کشی کرنا

دامَن سَمیٹْنا

دامن کو ہاتھ سے اکٹھا کرنا، دامن سنبھالنا

صَبْر سَمیٹْنا

ناحق تہمت لگا کر یا ستا کر یا دل دُکھا کر گناہ یا وبال اپنے ذمے لینا (عموماً عورتیں ناحق تہمت لگانے اور جھوٹ بولنے کے موقع پر کہتی ہیں).

دَولَت سَمیٹْنا

جانائز طریقے سے روپیہ کمانا ، دولت کی ہوس میں گرفتار ہونا

وار سَمیٹْنا

حملہ سہنا ، دانو سہہ لینا ، حملے کو ناکام بنا دینا ۔

دَھن سَمیٹْنا

روپیہ پیسہ جمع کرنا.

جھول سَمیٹْنا

(پتن٘گ بازی) اڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کے تناؤ میں جو خم پیدا ہو جاتا ہے اسے دُور کرنا.

پَرایا مال سَمیٹْنا

دوسرے کی چیز لینا.

قَیامَت کے بورِیے سَمیٹْنا

مدّتِ دراز تک زندہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone