تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمیٹ سَماٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

سَمیٹ

(جسم کو) سکیڑنا، یکجائی

سَمیٹْنا

۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.

سَمیٹ لینا

اِلزام میں شریک کر لینا ، اِلزام لگانا.

سَمیٹ سَماٹ کَر

ایک جگہ کر کے، اِکٹھا کرکے، سب اُٹھا کر

سَمیٹا سَمیٹی

جھپٹا جھپٹی ، فراہمی ، دولت گھسیٹنا.

ہاتھ سَمیٹ لینا

کنجوسی کرنا ؛ ہاتھ روک لینا ؛ دینا بند کرنا ۔

پیٹ میٹ کام سَمیٹ

پہلے کام ختم کر پھر کھانے کو مان٘گ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمیٹ سَماٹ کَر کے معانیدیکھیے

سَمیٹ سَماٹ کَر

sameT-samaaT karसमेट-समाट कर

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

سَمیٹ سَماٹ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک جگہ کر کے، اِکٹھا کرکے، سب اُٹھا کر
  • (مجازاً) جلد جلد تیار کرکے

Urdu meaning of sameT-samaaT kar

  • Roman
  • Urdu

  • ek jagah kar ke, ikaTThaa karke, sab uThaa kar
  • (majaazan) jald jald taiyyaar karke

English meaning of sameT-samaaT kar

Adverb

  • having gathered, having amassed or bundled, with assembling and collecting

समेट-समाट कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक जगह कर के, इकट्ठा कर के, सब उठा कर
  • (लाक्षणिक) जल्दी जल्दी तैयार कर के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمیٹ

(جسم کو) سکیڑنا، یکجائی

سَمیٹْنا

۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.

سَمیٹ لینا

اِلزام میں شریک کر لینا ، اِلزام لگانا.

سَمیٹ سَماٹ کَر

ایک جگہ کر کے، اِکٹھا کرکے، سب اُٹھا کر

سَمیٹا سَمیٹی

جھپٹا جھپٹی ، فراہمی ، دولت گھسیٹنا.

ہاتھ سَمیٹ لینا

کنجوسی کرنا ؛ ہاتھ روک لینا ؛ دینا بند کرنا ۔

پیٹ میٹ کام سَمیٹ

پہلے کام ختم کر پھر کھانے کو مان٘گ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمیٹ سَماٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمیٹ سَماٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone