تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا" کے متعقلہ نتائج

جَھپٹے

swoop, pounce, snatching move

جَھپْٹا

(ھ) حملہ کرنا، حربہ کرنا، کسی پر دوڑنا، جیسے چیتے کا ہرن کی طرف جھَپٹا، دوڑنا، جلد جانا، لپکنا۔ زید بھی بکر کے پیچھے جھپٹا، چھیننا، زبردستی یا جلدی سے اکبارگی لے لینا، اچک لینا، درمیان سے لے لینا، جیسے کسی نے کوئی چیز بھیجی اور کسی نے جھپٹ لی

جَھپْٹا جانا

دوڑا چلنا ، تیزی کے ساتھ چلنا تیز ہو جانا، بھاگنے لگنا،رک:جھپٹا.

جَھپٹَّا مارْنا

پنجہ مار کر یا حملہ کر کے کسی چیز کو چھین کر لے جانا، اچک لینا، حملہ کرنا

جَھپیٹا

۱. رک: جھپیٹ معنی نمبر ۳.

جَھپاٹا

حملہ، وار.

جَھپیٹے

جھپیٹا(۱) کی مغیرّہ حالت یا جمع ،تراکیب میں مستعمل.

جَھپٹا جھپٹی

جلدی اور چالاکی سے کوئی چیز لے لینا، کسی کے ہاتھ سے کوئی چیز لے کر بھاگنا، جھینا جھپٹی، نوچا کھسوٹی

جَھپْٹانا

جلدی سے دوڑانا، جلدی سے روانہ کرنا، آدمی کو کسی کام کے واسطے تیز چلانا، جلد بھیجنا

جَھپ تال

ایک تال جو پانچ ماتراؤں کا ہوتا ہے اور جس میں چار پوری اور دو آدھی ہوتی ہیں اس میں ضرب تین اور خالی ایک رہتا ہے

جَھپ تالا

رک: جھپ تال .

جَھپ تالَہ

رک: جھپ تال .

جھاڑے جَھپْٹے جانا

رک : جھاڑے (پھرنے) جانا.

سَمَے سَمَے کی بات، باج پر جھپٹے بگلا

ہر چیز اپنے موقع پر درست ہوتی ہے

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا

موقع پانے پر کمزور بھی حملہ کر دیتا ہے

جَھپیٹے میں آنا

۔۱۔بھوت پریت کا سایہ ہوجانا۔ ۲۔کسی چیز کی ضرب لگ جانا۔ صدمہ پہنچ جانا۔

جَھپیٹے میں آنا

رک : جھپیٹ میں آنا.

جَھپیٹے میں لانا

جھپیٹے میں آنا کا تعدیہ، قابو میں لانا، جھپیٹنا

جَھپَٹّے میں آنا

۱. زد میں آنا، قابو میں آنا، متاثر ہونا

جَھپیٹا کھانا

رک: جھپیٹ کھانا.

جَھپیٹا ہونا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا، آسیب ہو جانا، بھوت پریت لپٹ جانا.

جَھپَٹَّا چَلنا

وار کرنا،حملہ کرنا،جھپٹا.

جَھپیٹا ہو جانا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا، آسیب ہو جانا، بھوت پریت لپٹ جانا.

جَھپَٹَّا ہونا

آسیب وغیرہ کا خلل ہونا.

چِھین جَھپٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چِھینا جَھپْٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چھینا جھپٹی

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چِیل جَھپَٹّا

کسی چیز پر چیلوں کی طرح گرنا، کسی چیز کو جھپٹ کر لے لینا، اچانک حملہ کرنا

چِیل جَھپَٹّا مارْنا

چھین لینا، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا، چھینا چھپٹی کرنا

چِیل جَھپَٹّا کَرْنا

چھین لینا، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا، چھینا چھپٹی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا کے معانیدیکھیے

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا

samay samay kii baat , baaj par jhapTe baglaaसमय समय की बात , बाज पर झपटे बगला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا کے اردو معانی

  • موقع پانے پر کمزور بھی حملہ کر دیتا ہے

Urdu meaning of samay samay kii baat , baaj par jhapTe baglaa

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa paane par kamzor bhii hamla kar detaa hai

समय समय की बात , बाज पर झपटे बगला के हिंदी अर्थ

  • मौक़ा पाने पर कमज़ोर भी हमला कर देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھپٹے

swoop, pounce, snatching move

جَھپْٹا

(ھ) حملہ کرنا، حربہ کرنا، کسی پر دوڑنا، جیسے چیتے کا ہرن کی طرف جھَپٹا، دوڑنا، جلد جانا، لپکنا۔ زید بھی بکر کے پیچھے جھپٹا، چھیننا، زبردستی یا جلدی سے اکبارگی لے لینا، اچک لینا، درمیان سے لے لینا، جیسے کسی نے کوئی چیز بھیجی اور کسی نے جھپٹ لی

جَھپْٹا جانا

دوڑا چلنا ، تیزی کے ساتھ چلنا تیز ہو جانا، بھاگنے لگنا،رک:جھپٹا.

جَھپٹَّا مارْنا

پنجہ مار کر یا حملہ کر کے کسی چیز کو چھین کر لے جانا، اچک لینا، حملہ کرنا

جَھپیٹا

۱. رک: جھپیٹ معنی نمبر ۳.

جَھپاٹا

حملہ، وار.

جَھپیٹے

جھپیٹا(۱) کی مغیرّہ حالت یا جمع ،تراکیب میں مستعمل.

جَھپٹا جھپٹی

جلدی اور چالاکی سے کوئی چیز لے لینا، کسی کے ہاتھ سے کوئی چیز لے کر بھاگنا، جھینا جھپٹی، نوچا کھسوٹی

جَھپْٹانا

جلدی سے دوڑانا، جلدی سے روانہ کرنا، آدمی کو کسی کام کے واسطے تیز چلانا، جلد بھیجنا

جَھپ تال

ایک تال جو پانچ ماتراؤں کا ہوتا ہے اور جس میں چار پوری اور دو آدھی ہوتی ہیں اس میں ضرب تین اور خالی ایک رہتا ہے

جَھپ تالا

رک: جھپ تال .

جَھپ تالَہ

رک: جھپ تال .

جھاڑے جَھپْٹے جانا

رک : جھاڑے (پھرنے) جانا.

سَمَے سَمَے کی بات، باج پر جھپٹے بگلا

ہر چیز اپنے موقع پر درست ہوتی ہے

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا

موقع پانے پر کمزور بھی حملہ کر دیتا ہے

جَھپیٹے میں آنا

۔۱۔بھوت پریت کا سایہ ہوجانا۔ ۲۔کسی چیز کی ضرب لگ جانا۔ صدمہ پہنچ جانا۔

جَھپیٹے میں آنا

رک : جھپیٹ میں آنا.

جَھپیٹے میں لانا

جھپیٹے میں آنا کا تعدیہ، قابو میں لانا، جھپیٹنا

جَھپَٹّے میں آنا

۱. زد میں آنا، قابو میں آنا، متاثر ہونا

جَھپیٹا کھانا

رک: جھپیٹ کھانا.

جَھپیٹا ہونا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا، آسیب ہو جانا، بھوت پریت لپٹ جانا.

جَھپَٹَّا چَلنا

وار کرنا،حملہ کرنا،جھپٹا.

جَھپیٹا ہو جانا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا، آسیب ہو جانا، بھوت پریت لپٹ جانا.

جَھپَٹَّا ہونا

آسیب وغیرہ کا خلل ہونا.

چِھین جَھپٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چِھینا جَھپْٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چھینا جھپٹی

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چِیل جَھپَٹّا

کسی چیز پر چیلوں کی طرح گرنا، کسی چیز کو جھپٹ کر لے لینا، اچانک حملہ کرنا

چِیل جَھپَٹّا مارْنا

چھین لینا، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا، چھینا چھپٹی کرنا

چِیل جَھپَٹّا کَرْنا

چھین لینا، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا، چھینا چھپٹی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone