تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینا جَھپْٹا" کے متعقلہ نتائج

چِھینا جَھپْٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینا جَھپْٹا کے معانیدیکھیے

چِھینا جَھپْٹا

chhiinaa-jhapTaaछीना-झपटा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چِھینا جَھپْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھین جھپٹ، زبردستی کا

    مثال مجھے جو فیض پہنچتا وہ محض چھینے جھپٹے کا ہوتا. ان شیاطین اور فرشتوں کے دونوں لشکروں میں ہمیشہ یہی . . . چھینا جھپٹی کے طور پر ہوتا ہے. چند سرداروں کو آگے بھیجا کہ جا کر چھینا جھپٹ کریں.

  • جھڑپ، معمولی حملہ

    مثال فوجوں میں روز چھینا جھپٹی ہو جاتی تھی.

Urdu meaning of chhiinaa-jhapTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhiin jhapaT, zabardastii ka
  • jha.Dap, maamuulii hamla

छीना-झपटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छीन झपट, ज़बरदस्ती का

    उदाहरण उन शयातीन और प़रिशतों के दोनो लश्करों में हमेशा यही....झपटा झपटी के तौर पर होता है। चंद सरदारों को आगे भेजा कि जाकर छीना झपट करें। मुझे जो फ़ैज़ पहुँचता है वह महज़ छीनने और झपटने का होता।

  • झड़प,साधारण हमला

    उदाहरण फ़ौजों में ज़ोर छीना-झपटी हो जाती थी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھینا جَھپْٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینا جَھپْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینا جَھپْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone