تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمَر" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَر کے معانیدیکھیے

سَمَر

samarसमर

وزن : 12

جمع: اَسْمار

اشتقاق: سَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

سَمَر کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر، واحد

  • شام کی گفتگو، رات کی گفتگو یا بات چیت
  • وہ مقام جہاں رات کے وقت لوگ بات چیت یا گفتگو کے جمع ہوتے ہیں
  • کہانی، قصّہ، افسانہ، بیان
  • غیر معمولی یا ہیجان خیز تجربہ
  • تاریکی، اندھیرا، اندھیارا، شب، رات
  • چاند کا سایہ، چاند کی روشنی، چاندنی
  • وقت، ساعت

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (ہندو) خواہش نفسانی کا دیوتا، کامدیو
  • یادگار، یاد، حافظہ
  • جنگ، مبارزہ، لڑائی
  • فطری طور پر ہونے والی موت، قدرتی موت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثَمَر

پھل، میوہ

Urdu meaning of samar

  • Roman
  • Urdu

  • shaam kii guftagu, raat kii guftagu ya baatachiit
  • vo muqaam jahaa.n raat ke vaqt log baatachiit ya guftagu ke jamaa hote hai.n
  • kahaanii, qissa, afsaanaa, byaan
  • Gairmaamuulii ya haijaanKhej tajurbaa
  • taariikii, andheraa, andhyaaraa, shab, raat
  • chaand ka saayaa, chaand kii roshnii, chaandnii
  • vaqt, saaat
  • (hinduu) Khaahish nafsaanii ka devtaa, kaamdev
  • yaadgaar, yaad, haafiza
  • jang, mabaarzaa, la.Daa.ii
  • fitrii taur par hone vaalii maut, qudratii maut

English meaning of samar

Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • conversation or discourse by night, evening conversation
  • a place in which people assemble for conversation by night, a vestibule
  • story, tale
  • an adventure
  • darkness, the dark, night
  • the shadow of the moon, moonlight
  • time

Sanskrit - Noun, Masculine

समर के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone