تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمَنْدَر" کے متعقلہ نتائج

قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

قُلْزُمِ زَخّار

لہریں لیتا ہوا سمندر ، بحرِ موَاج ۔

بَحِیْرَۂ قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

ہَفْت قُلْزُم

ہفت دریا، سات سمندر جو ایک قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق ہیں: بحیرۂ قلزم، بحیرۂ عمان، بحیرۂ عرب، بحیرۂ روم، بحیرۂ اخضر، بحیرۂ اسود بحیرۂ ظلمات

بَحْرِ قُلْزُم

رک : بحر احمر .

آشْنَائے قُلْزُمِ مَعْنِی

عَاقِلِ زَمَانَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَنْدَر کے معانیدیکھیے

سَمَنْدَر

samandarसमंदर

اصل: فارسی

وزن : 122

سَمَنْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کیڑا جو آگ میں پیدا ہوتا ہے اور آگ ہی اس کی غذا ہے، اگر آگ سے باہر نکلے تو فوراً مر جاتا ہے

English meaning of samandar

Noun, Masculine

  • desert animal resembling a chameleon, a mythical animal supposed to be born in fire, salamander

समंदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कीड़ा जो आग में पैदा होता है और आग ही उसका भोजन है, अगर आग से बाहर निकले तो तुरंत मर जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمَنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمَنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone