تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے" کے متعقلہ نتائج

سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے

دانشمند کے لیے ساری آفتیں ہیں، عقل مند کو بڑی دقتوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے

عِزّت والے کی کَمبَختی ہے

آبرودار کو بہت سی باتیں ایسی کرنی پڑتی ہیں جن کی معمولی آدمی پرواہ نہیں کرتا

رُوپے والے کی ہمیشہ پُوچھ ہے

امیر آدمی کی ہمیشہ قدر ہوتی ہے

وَہْم کی دارُو مَوت ہے

وہم مرنے پر ہی جاتا ہے

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

مَوت کی گَھڑی سَر پَر کَھڑی ہے

موت ہر وقت قریب ہوتی ہے، موت کسی وقت آ جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے کے معانیدیکھیے

سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے

samajhne vaale kii maut haiसमझने वाले की मौत है

ضرب المثل

سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے کے اردو معانی

  • دانشمند کے لیے ساری آفتیں ہیں، عقل مند کو بڑی دقتوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے
  • سمجھ دار پر ہی سب کام کی ذمہ داری آ کر پڑتی ہے اس لیے کوئی کام اگر بگڑ جائے تو اس کی برائی بھی اسی کو بھگتنی پڑتی ہے
  • سمجھ دار چپ نہیں رہ پاتا اور اگر وہ اپنی کوئی حتمی رائے ظاہر کر دیتا ہے تو اس کی مصیبت آ جاتی ہے

समझने वाले की मौत है के हिंदी अर्थ

  • बुद्धिमानों के लिए सारी विपत्तियाँ हैं, बुद्धिमानों को बड़ी कठिनाइयों का सामना करना पड़ता है
  • बुद्धिमान पर ही सब काम की ज़िम्मेदारी आकर पड़ती है इसलिए कोई काम यदि बिगड़ जाए तो उसकी बुराई भी उसी को भुगतनी पड़ती है
  • समझदार चुप नहीं रह पाता और यदि वह अपनी कोई स्पष्ट राय ज़ाहिर कर देता है तो उसकी मुसीबत आ जाती है

    विशेष - इसकी कथा है कि एक बार अकबर बादशाह के दरबार में किसी अच्छे गवैये का गाना हो रहा था। उसे सुनकर सब अपना सिर हिला रहे थे। बादशाह ने अचंभे में आकर बीरबल से पूछा क्या 'ये सब लोग गाना समझते हैं?' बीरबल ने उत्तर दिया 'इसका पता मैं अभी लगाए देता हूँ।' और उन्होंने.........।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words