تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَمَدِیَّت" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَمَدِیَّت کے معانیدیکھیے

صَمَدِیَّت

samadiyyatसमदिय्यत

اصل: عربی

وزن : 1122

دیکھیے: صَمَد

موضوعات: تصوف

اشتقاق: صَمَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

صَمَدِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صمد کا اسم کیفیت، بزرگی، بے نیازی، حاجات سے پاک ہونا
  • تصوف: اُس مقام کو کہتے ہیں جس پر پہونچ کر سالک صفات بشریت سے علیٰحدہ ہو جاتا ہے اور اس کو کسی چیز کی پروا نہیں رہتی

Urdu meaning of samadiyyat

Roman

  • samad ka ism-e-kaufiiyat, bujurgii, beniyaazii, haajaat se paak honaa
  • tasavvufah is muqaam ko kahte hai.n jis par pahuunch kar saalik sifaat bashariyat se alyaahdaa ho jaataa hai aur is ko kisii chiiz kii parva nahii.n rahtii

English meaning of samadiyyat

Noun, Feminine

  • Mystics: It is the place where the seeker becomes detached from the attributes of humanity and does not care about anything
  • sublimity, self-sufficiency

समदिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तसव्वुफ़: यह वह स्थान है जहाँ साधक मानवता के गुणों से अलग हो जाता है और किसी भी चीज़ की परवाह नहीं करता है
  • श्रेष्ठता, बुजुर्गी, निःस्पृहता, बेनियाज़ी, हर प्रकार की इच्छाओं से रहित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَمَدِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَمَدِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone