تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ" کے متعقلہ نتائج

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ کے معانیدیکھیے

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ

samaa'at-e-yak-tarfaसमा'अत-ए-यक-तर्फ़ा

وزن : 1112222

موضوعات: قانون قانونی

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) صرف ایک فریق کے حاضر عدالت ہونے پر مقدمے کی سماعت ، یک طرفہ فیصلہ.

English meaning of samaa'at-e-yak-tarfa

Noun, Feminine

  • ex parte hearing, hearing in presence of one side

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone