تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلِس" کے متعقلہ نتائج

سَلْس

دھاگا جس میں موتی پروئے جائیں.

صَلصَلائی

چکنی مٹی کا، چکنی مٹی والا

سَلْسَلا

رطوبت والا ، پسینہ آیا ہوا ، پسیجا.

صَلْصال

چکنی مٹّی جس میں ریت ملی ہو، خشک کھنکھناتی مٹی، سوکھی اور سخت مٹی کہ جب اس پر انگلی مارو تو آواز نکلے

ثَلْثَہ

عیسائیوں کے عقیدہؑ تثلیث کے مطابق رسوم کی ادائیگی .

ثَلْثَدَہ

ایک قسم کی روئیدگی جو افسوس کی جڑ کے پاس اگتی ہے عرب اس کو جلنار صغیر کہتے ہیں کیون٘کہ گلنار کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے اسی کو کبھی طرثوث بھی بولتے ہیں ، لاط : Cynomorium Coccineum

سَلْسَلانا

خفیف کُھجلی یا خارش ہونا جیسے ہتھیلی یا پھوڑے کا سلسلانا

salsify

ایک یورپی پودا جس کی جڑیں لمبی اور گد گدی ہوتی ہیں اور ترکاری کے طور پر کھائی جاتی ہیں Tragopogon porrifolius ۔.

سَلْسَبِیل

بہشت کی ایک نہر

سَلْسَلاٹ

رک : سلسلاہٹ ، کھٹک.

صَلْصَلَہ

رک : صلصلۃ .

سَلْسَبِیل قَمَر

(کنَایۃً) چاندنی

سَلْسَلاہَٹ

خارش، کھجلی

salsuginous

کھارا

صَلْصَلَۃ

آواز ؛ لوہے یا زنجیر کی جھنکار ، گھنٹے کی آواز ، گرج.

سَلْسَلُ الْبَول

پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

صَلْصَلَۃُ العَرْش

(تصوف) آوازِ ذات کو کہتے ہیں کہ قبل پیدائش خلق کے تھی اور بعد فنائے خلق کے بھی رہیگی یہ آواز بے حد اور بے جہت ہے اس کو صوت سرمدی اور سرحق بھی کہتے ہیں

صَلْصَلَۃُ الْجَرَس

گھنٹے کی آواز

سِلْسِلا

رک : سلسلہ ، زنجیر ؛ تعلق.

سِلْسِلے

سِلسلہ کی جمع یا مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سَل سے بَیٹْھنا

مطمئن ہونا ، آرام سے بیٹھنا ، رن٘ج و مُصیبت سے چُھٹکارا پانا ؛ سلطنت سے بیٹھنا .

سِلْسِلَہ توڑ دینا

ترکِ تعلق کرلینا ، لا تعلق ہو جانا.

سِلْسِلَہ چھیڑْنا

سِلسلہ چھڑنا (رک) کا متعدی ، کسی بات یا کام کا آغاز کرنا ، اِبتدا کرنا ، شروع کرنا.

سِلْسِلَہ چِھڑْنا

کسی بات یا کام کا آغاز ہونا ، اِبتدا ہونا.

سِلْسِلَہ توڑْنا

ترکِ تعلق کرلینا ، لا تعلق ہو جانا.

سِلْسِلے بَڑھانا

تعلقات قائم کرنا ، آغاز کرنا.

سِلْسِلَہ بَڑھانا

راہ و رسم بڑھانا ، تعلقات بڑھانا.

سِلْسِلَہ بِگَڑْنا

تسلسل ٹوٹنا ، کسی کام میں رخنہ پڑنا.

سِلْسِلَۂ جا نَشِینی

succession

سِلْسِلَہ بَنْدْھنا

سِلسلہ باندھا (رک) کا لازم ، مُسلسل ہونا ، کسی کام کا جاری رہنا.

سِلْسِلَہ بانْدْھنا

تعلق پیدا کرنا ، رِشتہ جوڑنا ، کڑیاں مِلانا.

سِلْسِلَہ وار

مُسلسل، لگاتار، منسلک، مرتب، ایک قطار یا تسلسل میں، متواتر، ترتیب سے

سِلْسِلَہ دار

جو شخص کسی سے مُلازمت وغیرہ کا تعلق رکھتا ہو

سِلْسِلَہ پَیوَند

ملانے والی چیز

سِلْسِلَہ دَرْہَم بَرْہَم ہونا

سِلسلہ بے ترتیب ہونا ، سِلسلہ کا متفرق صُورت اِختیار کر لینا ، تعلق ٹوٹ جانا.

سِلْسِلَۂ مُوسِیقِیَّہ

(ریاضی) اگر پہلی مقدار کو تیسری مقدار سے وہی نسبت ہو جو پہلی اور دوسری کے حاصلِ تفریق کو دوسری اور تیسری کے حاصلِ تفریق سے ہے تو یہ سلسلہ مقادیر سلسلۂ موسیقیہ کہلاتا ہے.

slush

کیچڑ یا پگھلتی ہوئی برف ۔.

slosh

( اکثر بعدہٗ about) ڈگمگاتے، چھینٹے اڑاتے، چھپ چھپ کرتے ہوئے جانا ۔.

slash

کاٹ

sloosh

بول چال: برط پانی بہانا یا پانی بہانے کی آواز، چھپاکا۔.

سِلْسِلَۂ عِذار

جسکی گالوں پر سبزہ آغاز ہو

سِلْسِلَۂ مُتَصاعِدَہ

(قانون) اُوپر کو چڑھتا ہوا سِلسلہ.

سِلْسِلَہ مُنْقَطِع ہونا

سِلسلہ ٹُوٹنا ، سِلسلہ ختم ہونا ، سِلسلہ تمام ہونا.

سِلسِلَۂ حَادِثَاتْ

series of events

سِلیش

ذومعنین، مبہم، چیستان

سِلْسِلَۂ دوستِی

دوستی کا تعلق

سِلْسِلَۂ مادَری

(تاریخ) وہ دستور جس کی رُو سے مرد کے بجائے عورت سے نسل چلے.

سِلْسِلَۃُ الذَّہَب

سونے کی زنجیر، اِستعارۃً: نامور علما و فضلاء کا حلقۂ بیعت، سلسلۂ تلامذہ، نقشِ قدم پر چلنے والوں اور مُریدین کا شجرہ

سِلْسِلَہ وار تَرْتیِب

(کتب خانہ) ترتیب کا قاعدہ جس کے مطابق کتابوں کو سلسلہ وار الماریوں میں رکھا جاتا ہے.

سِلْسِلَہ بَنْدی

تعلق اُستوار کرنا، ایک دوسرے سے مِل جانا، صف بندی، قطار بندی، ترتیب، جنْس داری، ذیل بندی

ثَلاث

تین .

solus

(خصوصاً اسٹیج کی ہدایات میں) تنہا، اکیلا۔.

سَلَس

نرمی

سِلْسِلَہ بَنْدی کی تَقْریر

وہ تقریر جو مسلسل ہو، استوارئ تعلق کا اقرار کرا لینا

سِلسِلَۂ کوہ

mountain-range

shoeless

بے کفش

شَلْشاق

ہوا سے بجایا جانے والا ایک وضع کا باجا چنک رومی

سِلْسِلَہ بَن٘د

تسلسل سے ، لگاتار ، تواتر کے ساتھ.

سِلْسِلَۂ ذَہَب

رک : سِلسلۃُ الذّہب ، سونے کی زنجیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلِس کے معانیدیکھیے

سَلِس

salisसलिस

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَلِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہڈّی کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈّی کی حرکت دوسری ہڈّی کے بغیر آسان ہو.

صفت

  • رک : سلیس ، واضح ، غیر مبہم ، آسان.
  • نرم ، ملائم ، ہموار ، مطیع ؛ وہ جسے سلس البول کی بِیماری ہو ؛ فرماں بردار

Urdu meaning of salis

  • Roman
  • Urdu

  • haDDii ka vo jo.D jis me.n ek haDDii kii harkat duusrii haDDii ke bagair aasaan ho
  • ruk ha saliis, vaazih, Gair mubham, aasaan
  • naram, mulaa.im, hamvaar, mutiia ; vo jise salas albol kii biimaarii ho ; farmaambardaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلْس

دھاگا جس میں موتی پروئے جائیں.

صَلصَلائی

چکنی مٹی کا، چکنی مٹی والا

سَلْسَلا

رطوبت والا ، پسینہ آیا ہوا ، پسیجا.

صَلْصال

چکنی مٹّی جس میں ریت ملی ہو، خشک کھنکھناتی مٹی، سوکھی اور سخت مٹی کہ جب اس پر انگلی مارو تو آواز نکلے

ثَلْثَہ

عیسائیوں کے عقیدہؑ تثلیث کے مطابق رسوم کی ادائیگی .

ثَلْثَدَہ

ایک قسم کی روئیدگی جو افسوس کی جڑ کے پاس اگتی ہے عرب اس کو جلنار صغیر کہتے ہیں کیون٘کہ گلنار کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے اسی کو کبھی طرثوث بھی بولتے ہیں ، لاط : Cynomorium Coccineum

سَلْسَلانا

خفیف کُھجلی یا خارش ہونا جیسے ہتھیلی یا پھوڑے کا سلسلانا

salsify

ایک یورپی پودا جس کی جڑیں لمبی اور گد گدی ہوتی ہیں اور ترکاری کے طور پر کھائی جاتی ہیں Tragopogon porrifolius ۔.

سَلْسَبِیل

بہشت کی ایک نہر

سَلْسَلاٹ

رک : سلسلاہٹ ، کھٹک.

صَلْصَلَہ

رک : صلصلۃ .

سَلْسَبِیل قَمَر

(کنَایۃً) چاندنی

سَلْسَلاہَٹ

خارش، کھجلی

salsuginous

کھارا

صَلْصَلَۃ

آواز ؛ لوہے یا زنجیر کی جھنکار ، گھنٹے کی آواز ، گرج.

سَلْسَلُ الْبَول

پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

صَلْصَلَۃُ العَرْش

(تصوف) آوازِ ذات کو کہتے ہیں کہ قبل پیدائش خلق کے تھی اور بعد فنائے خلق کے بھی رہیگی یہ آواز بے حد اور بے جہت ہے اس کو صوت سرمدی اور سرحق بھی کہتے ہیں

صَلْصَلَۃُ الْجَرَس

گھنٹے کی آواز

سِلْسِلا

رک : سلسلہ ، زنجیر ؛ تعلق.

سِلْسِلے

سِلسلہ کی جمع یا مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سِلْسِلَہ

زنجیر، بیڑی

سَل سے بَیٹْھنا

مطمئن ہونا ، آرام سے بیٹھنا ، رن٘ج و مُصیبت سے چُھٹکارا پانا ؛ سلطنت سے بیٹھنا .

سِلْسِلَہ توڑ دینا

ترکِ تعلق کرلینا ، لا تعلق ہو جانا.

سِلْسِلَہ چھیڑْنا

سِلسلہ چھڑنا (رک) کا متعدی ، کسی بات یا کام کا آغاز کرنا ، اِبتدا کرنا ، شروع کرنا.

سِلْسِلَہ چِھڑْنا

کسی بات یا کام کا آغاز ہونا ، اِبتدا ہونا.

سِلْسِلَہ توڑْنا

ترکِ تعلق کرلینا ، لا تعلق ہو جانا.

سِلْسِلے بَڑھانا

تعلقات قائم کرنا ، آغاز کرنا.

سِلْسِلَہ بَڑھانا

راہ و رسم بڑھانا ، تعلقات بڑھانا.

سِلْسِلَہ بِگَڑْنا

تسلسل ٹوٹنا ، کسی کام میں رخنہ پڑنا.

سِلْسِلَۂ جا نَشِینی

succession

سِلْسِلَہ بَنْدْھنا

سِلسلہ باندھا (رک) کا لازم ، مُسلسل ہونا ، کسی کام کا جاری رہنا.

سِلْسِلَہ بانْدْھنا

تعلق پیدا کرنا ، رِشتہ جوڑنا ، کڑیاں مِلانا.

سِلْسِلَہ وار

مُسلسل، لگاتار، منسلک، مرتب، ایک قطار یا تسلسل میں، متواتر، ترتیب سے

سِلْسِلَہ دار

جو شخص کسی سے مُلازمت وغیرہ کا تعلق رکھتا ہو

سِلْسِلَہ پَیوَند

ملانے والی چیز

سِلْسِلَہ دَرْہَم بَرْہَم ہونا

سِلسلہ بے ترتیب ہونا ، سِلسلہ کا متفرق صُورت اِختیار کر لینا ، تعلق ٹوٹ جانا.

سِلْسِلَۂ مُوسِیقِیَّہ

(ریاضی) اگر پہلی مقدار کو تیسری مقدار سے وہی نسبت ہو جو پہلی اور دوسری کے حاصلِ تفریق کو دوسری اور تیسری کے حاصلِ تفریق سے ہے تو یہ سلسلہ مقادیر سلسلۂ موسیقیہ کہلاتا ہے.

slush

کیچڑ یا پگھلتی ہوئی برف ۔.

slosh

( اکثر بعدہٗ about) ڈگمگاتے، چھینٹے اڑاتے، چھپ چھپ کرتے ہوئے جانا ۔.

slash

کاٹ

sloosh

بول چال: برط پانی بہانا یا پانی بہانے کی آواز، چھپاکا۔.

سِلْسِلَۂ عِذار

جسکی گالوں پر سبزہ آغاز ہو

سِلْسِلَۂ مُتَصاعِدَہ

(قانون) اُوپر کو چڑھتا ہوا سِلسلہ.

سِلْسِلَہ مُنْقَطِع ہونا

سِلسلہ ٹُوٹنا ، سِلسلہ ختم ہونا ، سِلسلہ تمام ہونا.

سِلسِلَۂ حَادِثَاتْ

series of events

سِلیش

ذومعنین، مبہم، چیستان

سِلْسِلَۂ دوستِی

دوستی کا تعلق

سِلْسِلَۂ مادَری

(تاریخ) وہ دستور جس کی رُو سے مرد کے بجائے عورت سے نسل چلے.

سِلْسِلَۃُ الذَّہَب

سونے کی زنجیر، اِستعارۃً: نامور علما و فضلاء کا حلقۂ بیعت، سلسلۂ تلامذہ، نقشِ قدم پر چلنے والوں اور مُریدین کا شجرہ

سِلْسِلَہ وار تَرْتیِب

(کتب خانہ) ترتیب کا قاعدہ جس کے مطابق کتابوں کو سلسلہ وار الماریوں میں رکھا جاتا ہے.

سِلْسِلَہ بَنْدی

تعلق اُستوار کرنا، ایک دوسرے سے مِل جانا، صف بندی، قطار بندی، ترتیب، جنْس داری، ذیل بندی

ثَلاث

تین .

solus

(خصوصاً اسٹیج کی ہدایات میں) تنہا، اکیلا۔.

سَلَس

نرمی

سِلْسِلَہ بَنْدی کی تَقْریر

وہ تقریر جو مسلسل ہو، استوارئ تعلق کا اقرار کرا لینا

سِلسِلَۂ کوہ

mountain-range

shoeless

بے کفش

شَلْشاق

ہوا سے بجایا جانے والا ایک وضع کا باجا چنک رومی

سِلْسِلَہ بَن٘د

تسلسل سے ، لگاتار ، تواتر کے ساتھ.

سِلْسِلَۂ ذَہَب

رک : سِلسلۃُ الذّہب ، سونے کی زنجیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone