تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلِیقَہ مَنْد" کے متعقلہ نتائج

رَسِیدَہ

وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

نا رَسِیدَہ

۱۔ نہ پہنچا ہوا ، جو ابھی وارد یا نازل نہ ہوا ہو ۔

نَو رَسِیدَہ

(لفظاً) نیا پہنچنے والا ؛ (مجازاً) نورس ، نیا پکا ہوا ؛ رس بھرا ؛ (کنا یۃ ً) نو عمر ، کم سن ۔

حَسرَت رَسِیدَہ

दे. ‘हस्रतज़दः'।

حالَت رَسِیدَہ

(تصوف) وہ شخص جسے حال آیا ہو ، وہ شخص جس پر وجد طاری ہوا ہو .

آبْ رَسِیدَہ

پانی میں بھیگا یا گلا ہوا، پانی لگ جانے سے خراب یا ناقص

نَم رَسِیدَہ

نم خوردہ، سیلا ہوا

بَہَم رَسِیدَہ

تلاش کر کے لایا ہوا، جمع کیا ہوا

ثَمَر رَسِیدَہ

جس کی پھل ملا ہو ، جس کو پھل پہن٘چا ہو ، (مجازاً) حاملہ ، صاحب اولاد .

سِتَم رَسِیدَہ

وہ شخص جو ظلم کا نشانہ بنا ہو، سِتم زدہ، مظلوم

سِن رَسِیدَہ

بوڑھا، معمّر، بڑی عمر کا، پُرانا، کہن سال، سال خوردہ

خِدْمَت رَسِیدَہ

(مجازاً) جو نوکری کے قابل نہ رہا ہو، پرانا اور بڈھا ملازم

غَم رَسِیدَہ

غم دیدہ، غم زدہ، غمگین

حَق رَسِیدَہ

رک: حق رس

آفَت رَسِیدَہ

دکھیا، دکھیارا، بدنصیب، بیچارہ

تَکْلِیف رَسِیدَہ

وہ شخض جسے تکلیف پہن٘چی ہو ، مصیبت زدہ ، مصیبت کا مارا .

دَرْد رَسِیدَہ

درد خوردہ، مصیبت زدہ، رجن و غم کا مارا

مُصِیبَت رَسِیدَہ

رک : مصیبت زدہ

مَرگ رَسِیدَہ

موت کو پہنچا ہوا ، قریب المرگ ، جس کی حالت مرنے جیسی ہو ۔

دَسْت رَسِیدَہ

जहाँ तक हाथ पहुँच गया हो

خُدا رَسِیدَہ

وہ جسے اللہ کی معرفت حاصل ہو، عارف باللہ، باخدا، اللہ والا

ضَرَر رَسِیدَہ

وہ جس کو نقصان یا ایذا پہنچی ہو، نقصان یا تکلیف اٹھانے والا

چَشْم رَسِیدَہ

جسے بری نظر لگ گئی ہو، بری نظر کا مارا ہوا، نظر بد سے دوچار

زَخْم رَسِیدَہ

زخم خوردہ، زخم کھایا ہوا

طُوفان رَسِیدَہ

طوفان سے تباہ کِیا ہوا.

نُقصان رَسِیدَہ

وہ جسے نقصان یا تکلیف پہنچی ہو ، نقصان یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

عُمْر رَسِیدَہ

بوڑھا، معمر، زمانہ دیدہ، عمر پر پہنچا ہوا

ظُلْم رَسِیدَہ

مظلوم، ستم زدہ، وہ شخص جس کی حق تلفی ہوئی ہو، جس پر ظلم ہوا ہو

زِیاں رَسِیدَہ

جس کو نقصان یا ضرر پہنچا ہو

مَنزِل رَسِیدَہ

منزل پر پہنچا ہوا، اصل مراد یا مقصد کو حاصل کیا ہوا۔

طُوفاں رَسِیدَہ

दे. ‘तूफ़ाँज़दः'।

نَو بُلُوغَت رَسِیدَہ

رک : نو بلوغ

عُمْر بَہ پایاں رَسِیدَہ

زندگی کے آخری دور میں پہنچا ہوا ، انتہائی عمر پر پہونچا ہوا ، بہت بوڑھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلِیقَہ مَنْد کے معانیدیکھیے

سَلِیقَہ مَنْد

saliiqa-mandसलीक़ा-मंद

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

سَلِیقَہ مَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

Urdu meaning of saliiqa-mand

  • Roman
  • Urdu

  • tamiizdaar, shaa.ista, nek sarishat, sugha.D

English meaning of saliiqa-mand

Persian, Arabic - Adjective

सलीक़ा-मंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسِیدَہ

وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

نا رَسِیدَہ

۱۔ نہ پہنچا ہوا ، جو ابھی وارد یا نازل نہ ہوا ہو ۔

نَو رَسِیدَہ

(لفظاً) نیا پہنچنے والا ؛ (مجازاً) نورس ، نیا پکا ہوا ؛ رس بھرا ؛ (کنا یۃ ً) نو عمر ، کم سن ۔

حَسرَت رَسِیدَہ

दे. ‘हस्रतज़दः'।

حالَت رَسِیدَہ

(تصوف) وہ شخص جسے حال آیا ہو ، وہ شخص جس پر وجد طاری ہوا ہو .

آبْ رَسِیدَہ

پانی میں بھیگا یا گلا ہوا، پانی لگ جانے سے خراب یا ناقص

نَم رَسِیدَہ

نم خوردہ، سیلا ہوا

بَہَم رَسِیدَہ

تلاش کر کے لایا ہوا، جمع کیا ہوا

ثَمَر رَسِیدَہ

جس کی پھل ملا ہو ، جس کو پھل پہن٘چا ہو ، (مجازاً) حاملہ ، صاحب اولاد .

سِتَم رَسِیدَہ

وہ شخص جو ظلم کا نشانہ بنا ہو، سِتم زدہ، مظلوم

سِن رَسِیدَہ

بوڑھا، معمّر، بڑی عمر کا، پُرانا، کہن سال، سال خوردہ

خِدْمَت رَسِیدَہ

(مجازاً) جو نوکری کے قابل نہ رہا ہو، پرانا اور بڈھا ملازم

غَم رَسِیدَہ

غم دیدہ، غم زدہ، غمگین

حَق رَسِیدَہ

رک: حق رس

آفَت رَسِیدَہ

دکھیا، دکھیارا، بدنصیب، بیچارہ

تَکْلِیف رَسِیدَہ

وہ شخض جسے تکلیف پہن٘چی ہو ، مصیبت زدہ ، مصیبت کا مارا .

دَرْد رَسِیدَہ

درد خوردہ، مصیبت زدہ، رجن و غم کا مارا

مُصِیبَت رَسِیدَہ

رک : مصیبت زدہ

مَرگ رَسِیدَہ

موت کو پہنچا ہوا ، قریب المرگ ، جس کی حالت مرنے جیسی ہو ۔

دَسْت رَسِیدَہ

जहाँ तक हाथ पहुँच गया हो

خُدا رَسِیدَہ

وہ جسے اللہ کی معرفت حاصل ہو، عارف باللہ، باخدا، اللہ والا

ضَرَر رَسِیدَہ

وہ جس کو نقصان یا ایذا پہنچی ہو، نقصان یا تکلیف اٹھانے والا

چَشْم رَسِیدَہ

جسے بری نظر لگ گئی ہو، بری نظر کا مارا ہوا، نظر بد سے دوچار

زَخْم رَسِیدَہ

زخم خوردہ، زخم کھایا ہوا

طُوفان رَسِیدَہ

طوفان سے تباہ کِیا ہوا.

نُقصان رَسِیدَہ

وہ جسے نقصان یا تکلیف پہنچی ہو ، نقصان یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

عُمْر رَسِیدَہ

بوڑھا، معمر، زمانہ دیدہ، عمر پر پہنچا ہوا

ظُلْم رَسِیدَہ

مظلوم، ستم زدہ، وہ شخص جس کی حق تلفی ہوئی ہو، جس پر ظلم ہوا ہو

زِیاں رَسِیدَہ

جس کو نقصان یا ضرر پہنچا ہو

مَنزِل رَسِیدَہ

منزل پر پہنچا ہوا، اصل مراد یا مقصد کو حاصل کیا ہوا۔

طُوفاں رَسِیدَہ

दे. ‘तूफ़ाँज़दः'।

نَو بُلُوغَت رَسِیدَہ

رک : نو بلوغ

عُمْر بَہ پایاں رَسِیدَہ

زندگی کے آخری دور میں پہنچا ہوا ، انتہائی عمر پر پہونچا ہوا ، بہت بوڑھا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلِیقَہ مَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلِیقَہ مَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone