تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْب" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْب کے معانیدیکھیے

سَلْب

salbसल्ब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: منطق

اشتقاق: سَلَبَ

سَلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مال غنیمت، لوٹ کا مال، جنگ میں مقتول کا ذاتی سامان (اسلحہ)
  • معدوم ہونا، نابود ہونا، اختتام، عدم، باقی نہ رہنے یا دور ہونے کی حالت
  • جنگی ساز و سامان
  • دور کرنے کی کیفیت، جذب کرنا، لے جانے یا مٹانے کا عمل
  • چھین لینا یا معدوم کر دینا، لوٹ لینا، زبردستی چھین لینا
  • دور کرنا، مِٹا دینا، چھین لے جانا
  • نفی کی علامت
  • (منطق) نفی، تردید، انکار، منفی قول یا نظریہ، منفی دعویٰ
  • (منطق) انتزاع نسبت، نسبت سے دوری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَلْب

چھیڑنا، ستانا، تنگ کرنا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of salb

Noun, Masculine

  • negative argument in logic, negation, denial
  • seizure, seizing by force, taking away, divesting
  • the state of being deprived, absence, end

सल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माल-ए-ग़नीमत, लूट का माल, जंग में क़त्ल होने वालों का निजी सामान (शस्त्र)

    विशेष - माल-ए-ग़नीमत= दुश्मन का माल जो लड़ाई में हाथ आए, युद्ध में शत्रु के देश से लूटा हुआ माल

  • विलुप्त होना, मिट जाना, अंत, न होने की स्थिति, बाक़ी न रहने या दूर होने की अवस्था
  • युद्धक सामग्री
  • दूर करने की स्थिति, अवशोषित करना, ले जाने या मिटाने की प्रक्रिया
  • छीन लेना या विलुप्त कर देना, लूट लेना,बलपूर्वक छीन लेना
  • दूर करना, मिटा देना, छीन ले जाना
  • निषेध या नकरात्मक का चिह्न
  • (तर्कशास्त्र) निषेध या नकरात्मक, निरस्त, इनकार, नकरात्मक कथन या दृष्टिकोण, नकारात्मक दावा
  • (तर्कशास्त्र) इंतिज़ा'-ए-निसबत अर्थात निस्बत का न रहना, निस्बत अर्थात संबंध से दूरी

سَلْب کے مترادفات

سَلْب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone