تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْب مَرَض" کے متعقلہ نتائج

مَرَج

بے آرامی، بے چینی

مَرَض

(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

مَرجِیا

مرمر کر بچنے والا، وہ شخص جو مر کر بچا ہو

مَرجُوع

ترجیح دیا گیا، رجوع کیا گیا، لوٹایا گیا، مرجوع کیا ہوا، لوٹایا ہوا

مَرجُوم

جسے سنگ سار کیا گیا ہو، جس پر لعنت و نفرین کی گئی ہو، پتھراؤ کیا ہوا، نکالا ہوا، جسے اپنے پاس سے نکال دیا گیا ہو، راندہ ہوا

مَرجُوح

مغلوب، کمزور، مقابلۃ ً کمزور

مَرَضِیاتی

مرض (رک) سے متعلق یا منسوب ، بیماری کا ۔

مَرَج البَحرَین

دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ ، سنگم ؛ (مجازاً) دو متضاد و مختلف علوم کا مرکز یا منبع ۔

مَرجِیونا

رک : مرجیا ، مرتے مرتے بچا ہوا

مَرجَعی

متکلمین کے ایک فرقے کا نام ۔

مَرَضِ اَشَد

بہت شدید بیماری

مَرجَع کُل

تمام دنیا کا مرجع وہ کہ جس کی طرف تمام خلق رجوع کرے ۔

مَرَضُ البَحر

(طب) ایک بیماری جس میں بحری جہاز کے ہچکولوں سے قے یا متلی ہوتی ہے۔

مَرَضِیّات

علم امراض، بیماریوں کا علم

مَرز

۱۔ حد ، سرحد ، سوانا ۔

مَرجَعِ عام

وہ شخص یا وہ جگہ جہاں سب رجوع ہوں ، عام لوگوں کا مرکز ، مرجع عوام ۔

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

مَرجَعِ اَعلیٰ

حکام جن کی طرف رجع کیا جائے، ذمہ دار افسران۔

مَرجَعِ اَنام

جہاں زیادہ لوگ رجوع کریں ۔

مَرجَعِ عَوام

رک : مرجع عام ۔

مَرجاد بیل

دریا کے کنارے اُگنے والی ایک بڑی بیل، جس کے پتے کچنال کے پتوں کی طرح دو دو جڑے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے اور اس کا عرق دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے

مَرجان رَقَم

(مجازا ً) عمدہ لکھنے والا ، کاتبوں کا ایک خطاب ۔

مَرجَعِیَّت

مقام رجوع یا جائے بازگشت ہونا، مرجع ہونا، مرکز ہونا، مقبولیت، مرکزیت، مرکزی حیثیت

مَرجَعِ تَقلِید

(اہل تشیع) وہ مجتہد اعظم جس کو اعلم مان لیا گیا ہو اور دوسرے علما بھی اس کی تقلید کریں ، اعلم وقت

مَرجانی سانپ

سانپ کی ایک قسم جس کی لمبائی تقریبا ًایک گز ہوتی ہے، یہ سانپ ضرر رساں نہیں ہوتا

مَرجُوعَہ کَم ہونا

لوگوں کا آنا یا رجوع کرنا کم ہو جانا

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

کوئی عارضہ لاحق ہوجانا

مَرَضِ مُزمِن

(طب) وہ بیماری جو چالیس روز یا عرصے تک یا ساری عمر رہے ، مرض کہنہ ، پرانی بیماری (Chronic Disease)

مَرَضِ عُضْوی

(طب) وہ بیماری جس میں کسی عضو کی ساخت میں فرق یا خرابی آ جائے

مَرَضِ وِنکَل

(طب) نوزائیدہ بچوں کی ایک مہلک بیماری جس میں مریض کو یرقان ہوتا ہے خونی پیشاب آتا ہے اور جسم نیلا پڑ جاتا ہے (Winckel's Disease)

مَرَضِ اَصلی

(طب) وہ بیماری جو خود پیدا ہو اور کسی دوسرے مرض کے تابع نہ ہو ۔

مَرَضِ مُصِل

(طب) جلدی امراض بخار وغیرہ جو ٹیکے کی پچکاری کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں ، ٹیکے سے پیدا ہونے والے امراض (Serum Disease)۔

مَرَضِ عارِض

accidental indisposition

مَرَضِ جِبِلّی

(طب) رک : مرض اصلی جو زیادہ مستعمل ہے

مَرَضِ مَورُوثی

(طب) وہ مرض جس کے اثرات ماں باپ سے پہنچیں ۔

مَرَضِ مُہلِک

ہلاک کرنے والی بیماری وہ بیماری جس میں جان کا خطرہ ہو

مَرَضِ بَلِّیط

(طب) وہ بیماری جس میں عضلات چشم مفلوج ہو جاتے ہیں

مَرَضِ مُرَکَّب

(طب) کوئی ایسا مرض یا وہ بیماری جو چند بیماریوں کے باہم ملنے سے پیدا ہو (Complicating Disease)

مَرَضِ سُطُوح

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی سطح خراب ہو جائے یعنی اگر طبعی طور پر عضو کی سطح کھردری ہے تو حالت مرض میں وہ صاف ہو جائے اور اگر صحت کی حالت میں صاف ہے تو مرض کی حالت میں کھردری ہو جائے

مَرَضِ اِستِسْقاء

(طب) وہ بیماری جس میں مریض کو پیاس بہت لگتی ہے ، جلندھر کا روگ ۔

مَرَضِ اَیندَر

ٍ(طب) وہ بیماری جس میں جسم کے مختلف مقامات میں جلد کے نیچے شحمی ورم پیدا ہوجاتے ہیں جن میں دبانے سے درد ہوتا ہے ، یہ بیماری اکثر عورتوں کو ہوا کرتی ہے

مَرَضِ فِعلی

(طب) وہ بیماری جس سے کسی عضو کے ماؤف ہو جانے سے صرف اس کے فعل میں فرق آجائے لیکن ساخت میں کوئی فرق نہ آئے

مَرَضِ شِرْکی

(طب) وہ بیماری جو کسی دوسری بیماری کے سبب سے پیدا ہو (Intercurrent Disease)

مَرَضِ سانْدَر

(طب) ایک خطرناک بیماری جو بچوں میں فتور ہضم سے پیدا ہو جاتی ہے اس میں قے آتی ہے ، بے ہو شی اور تشنج ہوتا ہے اور نبض نہایت ضعیف چلنے لگتی ہے

مَرَضِ مُتَعَدّی

وہ بیماری جو ایک سے دوسرے کو ہوجائے، چھوت والا مرض

مَرَضِ حِرفِیَہ

(طب) وہ بیماری جو کسی خاص صنعت یا حرفت کے سبب ہوجائے جیسے ُدھنیے کو ضیق النفس کی بیماری ہو جاتی ہے

مَرَضِ کاہِنی

(طب) وہ بیماری جس کا علاج کاہن لوگ منتر وغیرہ کے ذریعے کیا کرتے تھے، مرگی

مَرَض آفرِیں

بیماری پیدا کرنے والا، مرض خیز

مَرَضِ عِشْق

عشق کا روگ

مَرَضِ سِل

(طب) سل کی بیماری ، پھیپھڑے کا ایک مرض جس میں مریض کو منھ سے خون آتا ہے ۔

مَرَضِ عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

مَرَضِ ذاتی

رک : مرض اصلی جو زیادہ مستعمل ہے

مَرَضِ گِراس

(طب) وہ بیماری جس کے باعث مولود میں یا تو مقعد معدوم ہوتی ہے یا ناقص اور نامکمل ہوتی ہے (Gros's Disease)

مَرَضِ نَوبَتی

(طب) باری کی بیماری ، وہ بیماری جو کسی وقت باری سے آئے اور اپنا دورہ ختم کر کے کچھ مدت کے بعد رفع ہوجائے (Periodical Disease)

مَرَضِ تَرکِیب

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی ترکیب بگڑ جاتی ہے ، اس کی طبعی ساخت یا وضع خراب ہو جاتی ہے یا اُس کی مقدار یا تعداد میں کمی بیشی آجاتی ہے

مَرَضِ رَقْص

(طب) رعشے کی بیماری جس میں بیمار بے اختیار لرزتا اور کانپتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے وہ ناچ رہا ہو

مَرَضِ عام

(طب) سارے جسم کی بیماری ، وہ بیماری جو سارے جسم کو لاحق ہو جیسے بخار وغیرہ (General Disease)

مَرَضِ خُورَہ

(طب) کوڑھ یا بال جھڑنے کی بیماری

مَرَضِ مُہاج

(طب) وہ بیماری جس کا مواد حرکت کے اعتبار سے شدید اور ایک عضو سے دوسرے عضو میں جلد سرایت کر جائے

مَرَضِ شَکْل

(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی شکل بگڑ جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس کے فعل میں بھی فرق آجاتا ہے (Organic Disease)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْب مَرَض کے معانیدیکھیے

سَلْب مَرَض

salb-e-marazसल्ब-ए-मरज़

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

سَلْب مَرَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) شفا ، صحت ، تندرستی ۔

Urdu meaning of salb-e-maraz

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) shifa, sehat, tandrustii

English meaning of salb-e-maraz

Noun, Masculine

  • recuperating, getting back to one's health

सल्ब-ए-मरज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के रोग को आत्म- शक्ति द्वारा नष्ट कर देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْب مَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْب مَرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone