تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعامَلات" کے متعقلہ نتائج

مُعامَلات

کام کاج، کاروبار، امور، دھندے

مُعامَلات ہونا

لین دین ہونا ، برتاؤ ہونا

مُعامَلات کَھڑے کَرْنا

مشکل حالات پیدا کر دینا ، مشکلات پیدا کرنا ۔

مُعامَلاتِ ذاتی

مُعامَلاتِ مُلْکی

شاہی کاروبار، سلطنت کے کام، پولیٹیکل امور، امورِ ملکی، امورِ سیاست

مُعامَلاتِ حُکُومَت

مُعامَلاتِ خانگی

مُعامَلاتِ دُنْیا

دنیا کے معاملات، دنیوی مسائل، کاروبار دنیا

مُعامَلاتِ قَومی

مُعامَلاتِ خُفِیَہ

مُعامَلاتِ سَلْطَنَت

مُعامَلاتِ شَخْصی

مُعامَلاتِ زِنْدَگی

زندگی کے معاملات ؛ معمولات زندگی .

ذاتی مُعامَلات

شَخْصی مُعامَلات

نجی امور، کسی ایک ذات سے تعلق رکھنے والے معاملات.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعامَلات کے معانیدیکھیے

مُعامَلات

mu'aamalaatमु'आमलात

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: مُعاملہ

اشتقاق: عَمَلَ

مُعامَلات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کام کاج، کاروبار، امور، دھندے

    مثال - زید نے اسلم سے کہا میں گھر کے ضروری معاملات نپٹا کر تمھارے ساتھ چلتا ہوں

  • مراسم، تعلقات
  • واقعات، باتیں، قضیے
  • مقدمے
  • طرز عمل، سلوک، رویہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mu'aamalaat

Noun, Masculine, Plural

मु'आमलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

مُعامَلات کے مترادفات

مُعامَلات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعامَلات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعامَلات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone