تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلام لینا" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلام لینا کے معانیدیکھیے

سَلام لینا

salaam lenaaसलाम लेना

محاورہ

مادہ: سَلام

موضوعات: کنایۃً لسان

  • Roman
  • Urdu

سَلام لینا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب، فعل متعدی

  • ۱. ( زبان یا اِشارے سے ) سلام کا جواب دینا ، سلام قبول کرنا .
  • ۲. ( کنایۃً ) رُخصت کی اِجازت دینا .

Urdu meaning of salaam lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ( zabaan ya ishaare se ) salaam ka javaab denaa, salaam qabuul karnaa
  • ۲. ( kanaa.en ) ruKhsat kii ijaazat denaa

English meaning of salaam lenaa

Arabic, Hindi - Compound Verb, Transitive verb

  • accept and return a salutation, Metaphorically: allowing farewell

सलाम लेना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • (ज़बान या इशारे से) सलाम का जवाब देना, सलाम स्वीकार करना, प्रतिकात्मक: विदाई की अनुमति देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone