تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلامِ شَوْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامِ شَوْق کے معانیدیکھیے
سَلامِ شَوْق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محّبت بھرا سلام، والہانہ سلام، محبت بھری نیاز مندی
شعر
سلام شوق کی جرأت سے دل لرزتا ہے
کہیں مزاج گرامی پہ یہ بھی بار نہ ہو
لپٹتی ہے بہت یاد وطن جب دامن دل سے
پلٹ کر اک سلام شوق کر لیتا ہوں منزل سے
گوہرؔ کو سلام شوق پہنچے
کچھ کام نہ کاج ہم نے دیکھا
सलाम-ए-शौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्नेह-पूर्ण अभिवादन, प्रेमपूर्ण अभिवादन, मुहब्बत भरी दृष्टि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلامِ شَوْق)
سَلامِ شَوْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔