تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلاحی" کے متعقلہ نتائج

صَلاحی

صلاح (رک) سے منسوب یا متعلق ، صلاح کا ، بہبود کا.

صَلاحِیَّت بَہی

محکمۂ مال یا پولیس کا روزنامچہ

صَلاحِیَّتِ طَبْع

نیک مزاجی

صَلاحِیَّت

(کسی شے یا شخص کے) درست ہونے کے صورت حال، درستی، بہتری، اصلاح، نیکی، پارسائی، خوبی

صَلاحِیَّت مَآب

رک : صلاحیت پسند ، نرم ، ملائم ، لچکیلا ، لچکدار.

صَلاحِیَّتِ کار

کام کی استعداد ، کام کرنے کی قابلیت.

صَلاحِیَّت رَکْھنا

قابلیت رکھنا ، استعداد رکھنا.

صَلاحِیَّت لِکْھنا

سراؤں کے آتے جاتے مسافروں کا نام پتہ وغیرہ کا احوال لکھنا ، رپورٹ لکھنا ، درج رجسٹر کرنا.

صَلاحِیَّتِ مُحَرِّر

وہ محرر جو سرائے میں مسافروں کی رپورٹ لکھے

صَلاحِیَّت پَسَنْد

نرم مزاج ؛ نیک و پارسا .

صَلاحِیَّت پَر آنا

راہ پر آنا، درستی پر آنا، نیک ہوجانا

صَلاحِیَّت پَیدا کَرْنا

قابلیت پیدا کرنا ، لیاقت ابھارنا.

صَلاحِیَّت کو زَنْگ لَگنا

اہلیت کا نا کارہ ہو جانا ، بے کار ہو جانا ، قابلیت ختم ہوجانا.

صَلاحِیَت مَآب

flexible

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلاحی کے معانیدیکھیے

صَلاحی

salaahiiसलाही

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

صَلاحی کے اردو معانی

  • صلاح (رک) سے منسوب یا متعلق ، صلاح کا ، بہبود کا.
  • صلاح مشورہ دینے ولا ، صلاح کار.
  • نئے کبوتروں کو بازی کے لیے تیار کرنے کو باہمی تعاون کرنے والے دو کتوتر باز جو یہ معاہدہ کرلیتے ہیں کہ اس زمانے میں ایک دوسرے کا پکڑا ہوا کبوتر واپس دے دیا کریں گے.

Urdu meaning of salaahii

  • Roman
  • Urdu

  • salaah (ruk) se mansuub ya mutaalliq, salaah ka, bahbuud ka
  • salaah mashvara dene valaa, salaahakaar
  • ne kabuutro.n ko baazii ke li.e taiyyaar karne ko baahamii ta.aavun karne vaale do katotar baaz jo ye mu.aahidaa karlete hai.n ki is zamaane me.n ek duusre ka pak.Daa hu.a kabuutar vaapis de diyaa karenge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَلاحی

صلاح (رک) سے منسوب یا متعلق ، صلاح کا ، بہبود کا.

صَلاحِیَّت بَہی

محکمۂ مال یا پولیس کا روزنامچہ

صَلاحِیَّتِ طَبْع

نیک مزاجی

صَلاحِیَّت

(کسی شے یا شخص کے) درست ہونے کے صورت حال، درستی، بہتری، اصلاح، نیکی، پارسائی، خوبی

صَلاحِیَّت مَآب

رک : صلاحیت پسند ، نرم ، ملائم ، لچکیلا ، لچکدار.

صَلاحِیَّتِ کار

کام کی استعداد ، کام کرنے کی قابلیت.

صَلاحِیَّت رَکْھنا

قابلیت رکھنا ، استعداد رکھنا.

صَلاحِیَّت لِکْھنا

سراؤں کے آتے جاتے مسافروں کا نام پتہ وغیرہ کا احوال لکھنا ، رپورٹ لکھنا ، درج رجسٹر کرنا.

صَلاحِیَّتِ مُحَرِّر

وہ محرر جو سرائے میں مسافروں کی رپورٹ لکھے

صَلاحِیَّت پَسَنْد

نرم مزاج ؛ نیک و پارسا .

صَلاحِیَّت پَر آنا

راہ پر آنا، درستی پر آنا، نیک ہوجانا

صَلاحِیَّت پَیدا کَرْنا

قابلیت پیدا کرنا ، لیاقت ابھارنا.

صَلاحِیَّت کو زَنْگ لَگنا

اہلیت کا نا کارہ ہو جانا ، بے کار ہو جانا ، قابلیت ختم ہوجانا.

صَلاحِیَت مَآب

flexible

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلاحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلاحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone