تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَخی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی کے معانیدیکھیے
سَخی کے اردو معانی
صفت
-
داد و دہش کرنے والا، دل کھول کر خرچ کرنے والا، سخاوت کرنے والا، فیاض، مُخیّر، دریا دل، کریم، داتا
مثال - عدن کو زمرد سبز سے بنایا اس میں سخی و عادل و زاہد و ائمہ مساجد رہیں گے
اسم، مذکر
-
وہ شخص جو بڑا فیاض اور مخیر ہو
مثال - حاتم طائی ایک سخی انسان تھا اور اس کی سخاوت کے بے شمار قصے موجود ہیں
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
لیتے ہیں ثمر شاخ ثمرور کو جھکا کر
جھکتے ہیں سخی وقت کرم اور زیادہ
وعدہ معاوضے کا نہ کرتا اگر خدا
خیرات بھی سخی سے نہ ملتی فقیر کو
English meaning of saKHii
सख़ी के हिंदी अर्थ
سَخی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَخی)
سَخی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔