تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخی داتا" کے متعقلہ نتائج

سَخی

داد و دہش کرنے والا، دل کھول کر خرچ کرنے والا، سخاوت کرنے والا، فیاض، مُخیّر، دریا دل، کریم، داتا

ثَخِین

سخت، موٹا، پکّا

سَخِیف

احمق، کم عقل والا ، کم عقل، ہلکا، سبک

سَخی دِل

دریا دل ، فراخ حوصلہ ، فیّاض ، کُشادہ قلب.

سَخی داتا

بہت زیادہ سَخاوت اور فیّاضی کرنے والا، بڑا فیّاض

سَخی کا بَھلا

(گداگری) گداگروں کا تکیۂ کلام و صدا ، مُراد : نیک کام میں خرچ کرنے والوں کی خیر ہے.

سَخِی بَن جانا

فیاض ہونا

سَخی کی دُور بَلا

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

سَخی کی بَلا دُور

سَخی کا بیڑا پار ہے

سخی کی مُشکل آسان ہے ؛ سخی کی عاقبت سُدھر جاتی ہے.

سَخی کا سَر بَلَنْد ہے

سخاوت سے بڑی عِزَّت ہے.

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

سَخی کی کَمائی میں سَب کا ساجھا

سخی سب کو دیتا ہے

سَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے

اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا

سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے اِنکار کر دینا بہتر ہے۔

سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے

فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.

سَخِی سے سُوم بَھلا جو تُرَت دے جَواب

سَخی دے اور شَرمائے بادَل بَرْسے اور گَرمائے

سَخی سے راہ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

سَخِی دیوے اور شَرماوے بادل بَرسے اور گَرماوے

سخی سخاوت کرکے ظاہر نہیں کرتا، جس طرح بادل چپکے سے بارش برساتا ہے

سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ

سخی کی ہمیشہ عزت ہوتی ہے مُوذی ہمیشہ تکلیف میں ہوتا ہے

سخی کا بیڑا پار اور سُوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں

فیّاض اور دریا دل آدمی کا بخشش و سخاوت کے ذریعے اور بخیل آدمی کا بے جا صرف کے باعث سال بھر میں حساب برابر ہو جاتا ہے ، فیّاض آدمی کا مال صحیح جگہ صرف ہوتا ہے اور بخیل کا غلط جگہ.

سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے

سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا

خُدا کا سَخی

اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان و مال صرف کرنے والا.

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہوتے ہیں

سخی جلد ، شوم دیر سے خرچ کرتا ہے ، آخر میں دونوں کا خرچ برابر ہو جاتا ہے یا نِکلتا ہے

میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا

طنزاً شیخی خور کی نسبت بولتے ہیں جو آپ تو کسی قابل نہ ہو اور بزرگوں کی باتوں پر گھمنڈ کرے

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی داتا کے معانیدیکھیے

سَخی داتا

saKHii-daataaसख़ी-दाता

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

سَخی داتا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - صفت

  • بہت زیادہ سَخاوت اور فیّاضی کرنے والا، بڑا فیّاض

شعر

Urdu meaning of saKHii-daataa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa saKhaavat aur fiiXyaazii karne vaala, ba.Daa fiiXyaaz

English meaning of saKHii-daataa

Sanskrit, Arabic - Adjective

सख़ी-दाता के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - विशेषण

  • बहुत अधिक उदार और दानी प्रवृत्ति का, बड़ा उदार और दानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَخی

داد و دہش کرنے والا، دل کھول کر خرچ کرنے والا، سخاوت کرنے والا، فیاض، مُخیّر، دریا دل، کریم، داتا

ثَخِین

سخت، موٹا، پکّا

سَخِیف

احمق، کم عقل والا ، کم عقل، ہلکا، سبک

سَخی دِل

دریا دل ، فراخ حوصلہ ، فیّاض ، کُشادہ قلب.

سَخی داتا

بہت زیادہ سَخاوت اور فیّاضی کرنے والا، بڑا فیّاض

سَخی کا بَھلا

(گداگری) گداگروں کا تکیۂ کلام و صدا ، مُراد : نیک کام میں خرچ کرنے والوں کی خیر ہے.

سَخِی بَن جانا

فیاض ہونا

سَخی کی دُور بَلا

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

سَخی کی بَلا دُور

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

سَخی کا بیڑا پار ہے

سخی کی مُشکل آسان ہے ؛ سخی کی عاقبت سُدھر جاتی ہے.

سَخی کا سَر بَلَنْد ہے

سخاوت سے بڑی عِزَّت ہے.

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

سَخی کی کَمائی میں سَب کا ساجھا

سخی سب کو دیتا ہے

سَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے

اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا

سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب

اِنتظار میں رکھنے سے اِنکار کر دینا بہتر ہے۔

سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے

فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.

سَخِی سے سُوم بَھلا جو تُرَت دے جَواب

سَخی دے اور شَرمائے بادَل بَرْسے اور گَرمائے

فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.

سَخی سے راہ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

سَخِی دیوے اور شَرماوے بادل بَرسے اور گَرماوے

سخی سخاوت کرکے ظاہر نہیں کرتا، جس طرح بادل چپکے سے بارش برساتا ہے

سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ

سخی کی ہمیشہ عزت ہوتی ہے مُوذی ہمیشہ تکلیف میں ہوتا ہے

سخی کا بیڑا پار اور سُوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں

فیّاض اور دریا دل آدمی کا بخشش و سخاوت کے ذریعے اور بخیل آدمی کا بے جا صرف کے باعث سال بھر میں حساب برابر ہو جاتا ہے ، فیّاض آدمی کا مال صحیح جگہ صرف ہوتا ہے اور بخیل کا غلط جگہ.

سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے

سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا

خُدا کا سَخی

اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان و مال صرف کرنے والا.

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہوتے ہیں

سخی جلد ، شوم دیر سے خرچ کرتا ہے ، آخر میں دونوں کا خرچ برابر ہو جاتا ہے یا نِکلتا ہے

میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا

طنزاً شیخی خور کی نسبت بولتے ہیں جو آپ تو کسی قابل نہ ہو اور بزرگوں کی باتوں پر گھمنڈ کرے

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہو جاتے ہیں

سخی جلد ، شوم دیر سے خرچ کرتا ہے ، آخر میں دونوں کا خرچ برابر ہو جاتا ہے یا نِکلتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخی داتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخی داتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone