تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے" کے متعقلہ نتائج

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

پَہاڑ کی ڈان٘ک

پہاڑوں کی لمبی قطار ، سلسلۂ کوہ .

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

تِنکے کی اوٹ پَہاڑ

تِنْکے کی اوٹھ پَہاڑ

رک : تل اوٹ پہاڑ-

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

پَہاڑ کی چوٹی

پہاڑ کا سب سے اوپر کا حصہ، سرکوہ ، قلۂ کوہ (مجازاً) طاقتور آدمی کا سر یا وجود .

پَہاڑ کی گھاٹی

دو پہاڑوں کے درمیان کا راستہ ، درّۂ کوہ .

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

تِنکے کی اوٹ اوجَھل پَہاڑ

۔(ھ) مثل (عو) ذرا سی بات میں کسی بڑی بات کا مخفی ہونا۔ مشل امر کا ذرا سی تدبیر سے درست ہونا کی جگہ بولتی ہیں۔ ؎ ؎

پَہاڑ کی طَرَح کَٹْنا

(وقت وغیرہ کا) دو بھر یا دشوار ہونا، مشکل سے گزرنا

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

پَہاڑ کی دَھار

وہ مقام جہاں پہاڑوں کی کگر نوکیلی اور دھار دار ہو نیز سلسلۂ کوہ.

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

بیمار کی رات پَہاڑ کے بَرابر

رنج اور مصیبت کا زمانہ بڑا کٹھن معلوم ہوتا ہے

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

کاٹ کی ہان٘ڈی چَڑھے نَہ دُوجی بار

رک : کاٹ کی ہان٘ڈی الخ

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

پَہَر چَڑھے

جب سورج خاصا اون٘چا ہو ، صبح ہوئے پر.

دُنِیا تِل کی اوٹ پَہاڑ ہے

دنیا کہ حالات کا راز یہ ہے کہ مختصر سی بات اہم بات کو چھپائے رہتی ہے

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

پَہْروں چَڑھے

جب سورج خاصا اون٘چا ہو ، صبح ہوئے پر.

مال کی خاطِر پَہاڑ اُٹھاتے ہیں

مال کے لیے مشکل سے مشکل کام کا ذمہ لیتے ہیں .

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

ناؤُ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم ، بڑے حبثے والا ، بہت بڑا.

اُلْٹے بانْس پَہاڑ چَڑھے

معاملہ الٹ گیا (خلاف محل کام کرنے کے موقع پر طنزاً مستعمل)

پَہَر دِن چَڑھے

پَہاڑ اِن٘بْلی

ہر پٹی کی جنس سے ایک جڑی بوٹی کی قسم .

پَہاڑ اُلَٹنا

مشکلات سے دوچار ہونا ؛ مشکلات سر کرنا ، مصائب جھیلنا .

پَہاڑ ٹَھیلْنا

مشکل کو آسانی بنانا .

پَہاڑ ٹَالْنا

بہت بڑی مصیبت دفع کرنا، سخت مشکل دور کرنا

پَہاڑ گِرنا

پَہاڑ ٹَیلْنا

مشکل کو آسانی بنانا .

پَہاڑ کاٹْنا

سختی کے دن گزارنا ، مصیبت جھیلنا .

پَہاڑ ٹُوٹْنا

پہاڑ ٹوٹ پڑنا، مصیبت پڑنا، رنج و غم کی کثرت ہونا، کنایۃً: سخت مصیبت آجانا، ناگہانی آفت پڑنا

پَہاڑ اُٹھانا

مشکل کام سر انجام دینا، اپنے کو شدید عذاب میں ڈال دینا

پَہاڑ ہونا

بے حد دوبھر ہونا، ایک بڑی مصبیت بن جانا

پَہاڑ کَٹْنا

پہاڑ کاٹنا کا لازم، جلاد

پَہاڑ ٹَلْنا

اٹل چیز کا قایم نہ رہنا، نا ممکن بات کا ممکن ہوجانا، مجازاً: مصیبت کا دور ہونا، آفت دفع ہونا، پہاڑ کااپنی جگہ سے ہٹ جانا

پَہاڑ ڈھانا

۔ بہت ظلم کرنے کی جگہ۔ ؎

مُن٘ہ پَر چَڑھے آنا

بدتہذیبی سے پیش آنا ، گستاخ ہونا ، زیادہ بد تمیزی کرنا ۔

پَہاڑ سا

بھاری ، شدید.

پَہاڑ جَیسا

پَہاڑ سُوجْھنا

رک : پہاڑ گزرنا ؛ معمولی چیز بہت بڑی یا سخت معلوم ہونا .

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی

ہمیشہ ایک حال نہیں رہتا.

سَخی کا بیڑا پار ہے

سخی کی مُشکل آسان ہے ؛ سخی کی عاقبت سُدھر جاتی ہے.

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے کے معانیدیکھیے

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

saKHii kii naa.o pahaa.D cha.Dheसख़ी की नाओ पहाड़ चढ़े

ضرب المثل

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے کے اردو معانی

  • سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सख़ी की नाओ पहाड़ चढ़े के हिंदी अर्थ

  • दानी हमेशा सफल रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words