تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجّادَہ نَشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجّادَہ نَشِیں کے معانیدیکھیے
سَجّادَہ نَشِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- ۱. کسی دِینی بُزرگ ، پیر یا درویش کی گدّی پر بیٹھنے والا ، کسی بزرگ کا خلیفہ یا جانشین .
- ۲. مُصَلّے یا جانماز پر بیٹھا رہنے والا .
شعر
آ کے سجادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد
نہ رہی دشت میں خالی مری جا میرے بعد
English meaning of sajjaada-nashii.n
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- the one who sitting on the Musalla, the carpet of offering Namaz, the one who is the successor of a saint or sufi, the one who is sitting on the post of a religious personality after his death
सज्जादा-नशीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- मुसल्ले या जानमाज़ पर बैठा रहने वाला, किसी धार्मिक व्यक्तित्व, पीर या फकीर की गद्दी पर बैठने वाला, किसी संत या सूफ़ी का उत्तराधिकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجّادَہ نَشِیں)
سَجّادَہ نَشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔