تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجی سَجائی" کے متعقلہ نتائج

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجی دَھجی

سجی سجائی, آراستہ پیراستہ

سَجی سَجائی

آراستہ پیراستہ، سجی ہوئی

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

سَجِیلا پَن

خُوشنمائی، خُوبصورتی

سَجِیلی

سجی ہوئی، آراستہ، خُوبصورت

سَجِیلا

سجا سجایا، آراستہ پیراستہ، بنا ٹھنا

سَجِیلی کَمان

(معماری) تاجدار محراب یا دروازہ

سَجِیوَن

(طب) حیات بخش جڑی بوٹی، گیاہ حیات نیز ہندو عقیدے کے مطابق وہ بوٹی جس کے کھانے سے انسان پاک ہوجاتا ہے اس کی زندگی سنور جاتی ہے

سَجی کے ڈھیلے

سجّی کے وہ گول ڈِھمے جو نمی کے سبب ازخود جم جاتے ہیں ان سے کپڑے دھونے کا کام بھی لیا جاتا ہے.

سَجِیو

جاندار ، زِندہ مخلوق .

سَجِیَّہ

عادت، خصلت

سَزِیدَہ

قابل، لائق، جیسا ہونا چاہیے ویسا، جو کسی کام یا عہدہ وغیرہ کے لیے مناسب ہو

سَجِیات

‘सजीयः’ का बहु., आदतें, स्वभाव।

لوٹا سجی

ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے ، اسے لوٹا سجی کے درخت جلائے جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں ، درختوں کا پساؤ ان میں آکر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجی سَجائی کے معانیدیکھیے

سَجی سَجائی

sajii-sajaa.iiसजी-सजाई

اصل: سنسکرت

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

سَجی سَجائی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • آراستہ پیراستہ، سجی ہوئی

شعر

Urdu meaning of sajii-sajaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • aaraasta pairaasta, sajii hu.ii

English meaning of sajii-sajaa.ii

Adjective, Feminine

  • decorated

सजी-सजाई के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • सजी-धजी, सजी हुई, सुसज्जित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجی دَھجی

سجی سجائی, آراستہ پیراستہ

سَجی سَجائی

آراستہ پیراستہ، سجی ہوئی

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

سَجِیلا پَن

خُوشنمائی، خُوبصورتی

سَجِیلی

سجی ہوئی، آراستہ، خُوبصورت

سَجِیلا

سجا سجایا، آراستہ پیراستہ، بنا ٹھنا

سَجِیلی کَمان

(معماری) تاجدار محراب یا دروازہ

سَجِیوَن

(طب) حیات بخش جڑی بوٹی، گیاہ حیات نیز ہندو عقیدے کے مطابق وہ بوٹی جس کے کھانے سے انسان پاک ہوجاتا ہے اس کی زندگی سنور جاتی ہے

سَجی کے ڈھیلے

سجّی کے وہ گول ڈِھمے جو نمی کے سبب ازخود جم جاتے ہیں ان سے کپڑے دھونے کا کام بھی لیا جاتا ہے.

سَجِیو

جاندار ، زِندہ مخلوق .

سَجِیَّہ

عادت، خصلت

سَزِیدَہ

قابل، لائق، جیسا ہونا چاہیے ویسا، جو کسی کام یا عہدہ وغیرہ کے لیے مناسب ہو

سَجِیات

‘सजीयः’ का बहु., आदतें, स्वभाव।

لوٹا سجی

ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے ، اسے لوٹا سجی کے درخت جلائے جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں ، درختوں کا پساؤ ان میں آکر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجی سَجائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجی سَجائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone