تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھریرا" کے متعقلہ نتائج

کُھریرا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھریرا کے معانیدیکھیے

کُھریرا

khurairaaखुरैरा

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُھریرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کے بدن کی مٹی صاف کرنے کا ایک آہنی آلہ ، جو جدل کے بالوں کا میل مٹی صاف کرنے کو جھان٘ویں کی طرح تمام بدن پر رگڑ کر پھیرا جاتا ہے ، کھرکھرا.
  • لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

Urdu meaning of khurairaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke badan kii miTTii saaf karne ka ek aahanii aalaa, jo jadal ke baalo.n ka mel miTTii saaf karne ko jhaaNo.e.n kii tarah tamaam badan par raga.D kar pheraa jaataa hai, kharakhra
  • lohe ka dandaanedaar aalaa jis se gho.Daa milte aur saaf karte ba.Dii jhaa.Doॗ

English meaning of khurairaa

Noun, Masculine

  • curry-comb, a tool to rub down horses

खुरैरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे का दनदानेदार यंत्र जिससे घोड़ा मलते और साफ़ करते हैं, बड़ी झाड़ू

विशेषण

  • = खुरहरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھریرا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھریرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھریرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone