تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sailboat" کے متعقلہ نتائج

sailboat

بادبانی کشتی

صَلابَت

۱۔ سختی (عموماً جو معدے یا جگر کے مقام پر ہوتی ہے) ، مضبوطی ، استحکام ، سنگینی.

صَلابات

صلابت (رک) کی جمع ، سختیاں.

سالِبات

سالِبہ (رک) کی جمع .

shell-bit

چھینی،روکھانی جیسا سوراخ کرنے کا آلہ۔.

صَلابَتِ مُتَعَدَّد

(طب) ایک قسم کی بیماری جس میں جسم کے اندر طرح طرح کی سختیاں پیدا ہوجاتی ہیں.

صَلابَتِ مِزاج

مزاج کی سختی ، طبیعت کا استحکام.

صَلابَت پَیما

دھاتوں کی سختی ناپنے کا ایک آلہ

صَلابَتِ شِرْیانی

رک : صلابت الشریان.

صَلابَتُ الشِّرْیانی

صلابت الشریان (رک) سے منسوب یا متعلق .

سِل بَٹّا

پتھر کا ایسا چھوٹا مربع نما ٹکڑا جس پر مسالہ وغیرہ پیسا جاتا ہے، سل پر پیسنے کا لوڑھا

سِل بَٹَّہ

مسالا پیسنے کا مسطع پتّھر اور اس کے اوپر کا چھوٹا پتھر .

salbutamol

دوا سازی: دمے کے مریضوں کو سانس ٹھیک کرنے کے لیے دی جانے والی دوا (قب: VENTOLIN ).

سِل بَٹـا ہونا

اُوپر تلے ہونا (بطور پھبتی) ؛ مجامعت کی حالت میں ہونا ، ہمبستر ہونا.

سِلائی بَٹائی

(ریشم اور سن) ریشمی تاگا اور تانا تیّار کرنے کی صنعت ، سِلائی سے مراد کچّے ریشم کے تاروں کا جوڑنا اور مِلانا اور بٹائی سے اس کا تاگا بنانا اور حسب ضرورت تار تار کرنے سمجھا جاتا ہے یہ دونوں کام عام طور سے ایک ہی کارخانہ میں ہوتے ہیں اور اصطلاحاً سِلائی بٹائی کے نام سے موسوم کئے جاتے ہیں ۔

صَلابَتِ جَن٘گ

فوجی عہدے داروں کا لقب، ایک فوجی خطاب

شُعْلَہ بِٹھانا

آگ کو ٹھنڈا کرنا

sailboat کے لیے اردو الفاظ

sailboat

ˈseɪl.bəʊt

sailboat کے اردو معانی

  • بادبانی کشتی

sailboat के उर्दू अर्थ

  • बादबानी कश्ती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sailboat)

نام

ای-میل

تبصرہ

sailboat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone