تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَعِیر" کے متعقلہ نتائج

سَعِیر

دوزخ کا بھڑکتا ہوا طبقہ، بھڑکی ہوئی آگ، شعلہ

سَہِیرْیا

(کاشت کاری) فصل کی وہ کھیتی جو بغیر آیباشی صرف زمین کی سیل سے تیّار ہو جائے .

کوہِ سَعِیر

کوہِ آتش فشاں ، ایسا پہاڑ جس سے آگ اُگلتی ہو.

نارِ سَعِیر

جلتی یا دہکتی ہوئی آگ، دوزخ کی آگ، جہنم کے چوتھے طبقے کی آگ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَعِیر کے معانیدیکھیے

سَعِیر

sa'iirस'ईर

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَعِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوزخ کا بھڑکتا ہوا طبقہ، بھڑکی ہوئی آگ، شعلہ

Urdu meaning of sa'iir

  • Roman
  • Urdu

  • dozaKh ka bha.Daktaa hu.a tabqa, bha.Dkii aag, shaalah

English meaning of sa'iir

Noun, Masculine

  • fire blaze, flames of fire, raging fire, blaze, the blazing fire of Hell

स'ईर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अग्निज्वाला, आग की लपट, भड़की हुई आग, शोला, नरक का एक तल

سَعِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَعِیر

دوزخ کا بھڑکتا ہوا طبقہ، بھڑکی ہوئی آگ، شعلہ

سَہِیرْیا

(کاشت کاری) فصل کی وہ کھیتی جو بغیر آیباشی صرف زمین کی سیل سے تیّار ہو جائے .

کوہِ سَعِیر

کوہِ آتش فشاں ، ایسا پہاڑ جس سے آگ اُگلتی ہو.

نارِ سَعِیر

جلتی یا دہکتی ہوئی آگ، دوزخ کی آگ، جہنم کے چوتھے طبقے کی آگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَعِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَعِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone