تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَعِید" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں صَعِید کے معانیدیکھیے

صَعِید

sa'iidस'ईद

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ

اشتقاق: صَعَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

صَعِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ) مٹی جسے مسلمان پانی کے موجود نہ ہونے پر تیمم کے لیے استعمال کرتے ہیں ، سوکھی مٹی.
  • بلند ، اونچا (کوئی چیز) .
  • سطح زمین نیز اس پر پڑی ہوئی گرد .
  • بالائی مصر کا نام، مصر اعلیٰ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَعِید

نیک بخت، خوش قسمت

Urdu meaning of sa'iid

Roman

  • (fiqh) miTTii jise muslmaan paanii ke maujuud na hone par tayammum ke li.e istimaal karte hai.n, suukhii miTTii
  • buland, u.unchaa (ko.ii chiiz)
  • satah zamiin niiz is par pa.Dii hu.ii gard
  • baalaa.ii misr ka naam, misr aalaa

English meaning of sa'iid

Noun, Feminine

  • surface of the earth, dust on it,
  • name of a place where the Prophet built a mosque
  • dust which the Muhammadans use for religious purification when in lack of water
  • a mountain road

स'ईद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृत्तिका, मिट्टी, पृथ्वी, ज़मीन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَعِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَعِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone