تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَہْما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْما کے معانیدیکھیے
سَہْما کے اردو معانی
صفت
- خوفزدہ، گھبرایا ہوا، بدحواس، ہراساں
شعر
اک سہما ہوا سنسان گلی کا نکڑ
شہر کی بھیڑ میں اکثر مجھے یاد آیا ہے
سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے
ایک جنگل جس میں انساں کو درندوں سے ہے خوف
ایک جنگل جس میں انساں خود سے ہی سہما ہوا
English meaning of sahmaa
Adjective
- afraid, frightened
- scared, frightened
سَہْما کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَہْما)
سَہْما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔