تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَحابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَحابی کے معانیدیکھیے
صَحابی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شخص جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں باریاب ہوا ہو اور مسلمان کی حیثیت میں وفات پائی ہو
شعر
اس غزل پر آیت پیغمبری اتری ہے کیا
لوگ کہتے ہیں کہ سب مصرعے صحابی ہو گئے
شرابی کو کہو مومن صحابی کو کہو کافر
نہیں ہے فرق کوئی کیا نجاست میں طہارت میں
English meaning of sahaabii
Noun, Masculine
- companion, especially of Prophet Muhammad
सहाबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वे लोग जो पैग़म्बर मुहम्मद साहब के उपदेश से मुसलमान हो गये थे और मरण पर्यन्त इस्लाम धर्म को मानते रहे
صَحابی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَحابی)
صَحابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔