تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَغِیرِ سِن" کے متعقلہ نتائج

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَکْلِیف دِہ

تکلیف دینے والا، دکھ پہن٘چانے والا، تکلیف والا

تَکْلِیف دِہی

تکلیف دہ کا اسم کیفیت، زحمت دینا، رنج پہنچانا، تکلیف دینا

تَکْلِیف دینا

دکھ دینا، ایذا پہنچانا، ستانا

تَکْلِیف رَساں

رک : تکلیف دہ .

تَکْلِیف رَسِیدَہ

وہ شخض جسے تکلیف پہن٘چی ہو ، مصیبت زدہ ، مصیبت کا مارا .

تَکْلِیف فَرْما

कष्ट उठानेवाला, (किसी के काम के लिए), आनेवाला, पधारनेवाला।

تَکْلِیف فَرْمائی

किसी के काम के लिए कष्ट उठाना, पधारना, आना।

تَکْلِیْف آنا

مصیبت آنا

تَکْلِیف دَہِنْدَہ

رک : تکلیف دہ .

تَکْلِیف دِکھائی دینا

دوسرے کو دکھ یا درد معلوم ہونا

تَکْلِیف گُزَرنا

مصیبت میں بسر ہونا ، دکھ ہونا .

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

تَکْلِیف پانا

مصیبت حاصل ہونا ، دکھ پہن٘چنا .

تَکْلِیف کرْنا

آنے یا جانے کی زحمت برداشت کرنا، آنا یا تشریف لانا، آموجود ہونا، قدم رنجہ فرمانا

تَکْلِیف کِھینچْنا

زحمت اٹھانا ، تکلیف برداشت کرنا .

تَکْلِیف پَہُنچانا

دکھ دینا ، ایذا دینا ، رنیجدہ کرنا

تَکْلِیفِ نَزَع

मरते समय का कष्ट, चंद्रा, यमयातना।।

تَکلِیفِ شَرْعی

رک : تکلیف معنی نمبر ۲ ، دینی فریضہ ، مذہبی ذمہ داری .

تَکْلِیف فَرْمانا

(آنے کی) زحمت گوارا کرنا، آنا، آموجود ہونا

تَکْلِیف سَہارْنا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ اٹھانا

تَکْلِیف اُٹھانا

مصیبت برداشت کرنا

تَکْلِیفِ شَر٘ع

رک : تکلیف معنی نمبر ۲ ، دینی فریضہ ، مذہبی ذمہ داری .

تَکْلِیفِ عَیادَت

مزاجی پرسی کے لیے مصیبت یا تکلیف اٹھانا

تَکْلِیفِ بے جا

ناجائز سزا مزا یا دکھ تکلیف ، نا مناسب دکھ .

تَکْلِیفِ ما لا یُطاق

وہ تکلیف جو برداشت نہ ہو سکے، برداشت سے باہر دکھ، وہ تکلیف جس کی برداشت کی طاقت نہ ہو

تَکْلِیفِ قَط٘عِ اُمِید

حصول مرام کی نہایت امید ہو لیکن دفعتاً امید منقطع ہو جائے

تَکْلیفِ عَرْضِ حال

difficulty in describing one's condition

تَکْلِیفِ مُکَدِّرِ مِزاج

وہ کیفیت جب آدمی کو کوئی چیز پسند نہ آئے اور طبیعت مکدر اور پریشان رہے

تَکْلِیفِ رُوحانی

روح کو پہنچنے والی اذیت، دلی صدمہ

تَکْلِیفی

تکلیف معنی نمبر۲ (رک) کی طرف منسوب .

تَکْلِیفِیَّہ

رک : تکلیفی .

تَکَلُّف

ایسی بات دکھانی جو اپنے میں نہ ہو، ظاہر داری، بناوٹ، نمود، نمائش

تَکالِیف

تکلیفیں

تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر

تکلف میں ہمیشہ تکلیف ہوتی ہے .

پُرانی تَکْلِیف

(لفظاً) وہ اذیت جو قدیم سے ہو ، (اصطلاحاً) جیل خانہ کا وہ حصّہ جس میں عارضی طور پر خطرناک قیدی رکھے جائیں.

جِسْمانی تَکْلِیف

بدن کی تکلیف، بیمار، درد، مار وغیرہ

باعِثِ تَکْلِیف

troublesome, inconvenient, problematic

تَکالِیفِ شَر٘عِیَّہ

شرعی فرائض ، شرعی پابندیاں .

شَرْع کی تَکْلیف جاری ہونا

حیض کا جاری ہونا .

تَکَلُّف آمیز

تکلف والا ، پر تکلف ، تکلفی .

آپ نے کیْوں تَکْلِیف کی

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

تَکَلُّف کا

آراستہ ، سجا ہوا .

تَکَلُّف میں ریل چَل دی

لکھنؤ کے دوشریف آدمی کہیں جارہے تھے ایک نے کہا حضرت سوار ہو جئے دوسرے نے کہا قبلہ پہلے آپ پہلے نے کہا نہیں قبلہ آپ غرض دیر تک اسی طرح ہوتا رہا اتنے میں ریل چل دی

تَکَلُّف مِزاج

بہت تکلف کرنے والا، پر تکلف

بیماری کی تَکلیف بیمار جانے

بھلے چنگے کو کیا خبر، جس پر تکلیف پڑی ہو اس کو ہی تکلیف ہوتی ہے دوسرے کو کیا خبر

تَکَلُّف کَرْنا

شرم سے کام لینا، غیرت اختیار کرنا

تَکَلُّف کا مَکان

۔سجا ہوا مکان۔

تَکَلُّف کا کھانا

۔ مذکر۔ قیمتی اور لذیذ کھانا۔ امیرانہ کھانا۔

تَکَلُّف بَرَت٘نا

مغائرت کا سا برتاؤ کرنا ، ظاہر داری برتنا .

تَکَلُّف نِکَلنا

خوبی ، زیبائش ، اہتمام ، نمایاں ہونا .

تَکَلُّف بَر٘طَرَف

بغیر کسی تکلف کے، بے حجابی سے، خطا معاف، بلا تصنع، صاف صاف

تَکَلُّفِ بارِد

غیر مرغوب تکلف ، وہ تکلف جس میں کوئی خوبی و رنگینی نہو ، لغویا بیکار کا تکلف .

تَکَلُّفِ بارِدَہ

غیر مرغوب تکلف ، وہ تکلف جس میں کوئی خوبی و رنگینی نہو ، لغویا بیکار کا تکلف .

تَکَلُّفات دِکھانا

تکلف کرنا ، فضول خرچی کرنا ، بے جا صرف کرنا .

تَکَلُّفاتِ دَرْبار

بہت زیادہ اخراجات

تَکَلُّفِ عَرْضِ نِیاز

formality of the presentation of request

تَکَلُّفات

وہ برتاؤ جو حجاب یا کسی اور وجہ سے ہوتا جائے، بیگانگی، غیریت، زحمت اٹھا کر کوئی کام کرنا، اپنے اوپر تکلیف گوارا کرنا، اہتمام

تَکَلُّفی

تکلف (رک) سے منسوب .

تکلفاً

تکلف میں، تکلف کے طور پر، رسمی طور پر

اردو، انگلش اور ہندی میں صَغِیرِ سِن کے معانیدیکھیے

صَغِیرِ سِن

saGiir-e-sinसग़ीर-ए-सिन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

صَغِیرِ سِن کے اردو معانی

صفت

  • کم عمر، خرد سال، چھوٹا

Urdu meaning of saGiir-e-sin

  • Roman
  • Urdu

  • kama.umar, Khirad saal, chhoTaa

English meaning of saGiir-e-sin

Adjective

सग़ीर-ए-सिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटी आयुवाला, अल्प-वयस्क, वयोबाल, छोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَغِیرِ سِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَغِیرِ سِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone