تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَلُّفات" کے متعقلہ نتائج

تَکَلُّفات

وہ برتاؤ جو حجاب یا کسی اور وجہ سے ہوتا جائے، بیگانگی، غیریت، زحمت اٹھا کر کوئی کام کرنا، اپنے اوپر تکلیف گوارا کرنا، اہتمام

تَکَلُّفات دِکھانا

تکلف کرنا ، فضول خرچی کرنا ، بے جا صرف کرنا .

تَکَلُّفاتِ رَس٘می

ظاہر داری کی باتیں ، ظاہری نمائش

تَکَلُّفاتِ مَج٘لِس

آداب مجلس ، محفل کے آداب

تَکَلُّفاتِ لا یَعْنی

فضول ٹھاٹھ، بیکار کی ظاہر داریاں، بیکار تکلف

تَکَلُّفاتِ دَرْبار

بہت زیادہ اخراجات

مَجْلِسی تَکَلُّفات

social etiquettes, social ceremony

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَلُّفات کے معانیدیکھیے

تَکَلُّفات

takallufaatतकल्लुफ़ात

اصل: عربی

وزن : 12121

اشتقاق: كَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

تَکَلُّفات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ برتاؤ جو حجاب یا کسی اور وجہ سے ہوتا جائے، بیگانگی، غیریت، زحمت اٹھا کر کوئی کام کرنا، اپنے اوپر تکلیف گوارا کرنا، اہتمام

شعر

Urdu meaning of takallufaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo bartaa.o jo hijaab ya kisii aur vajah se hotaa jaaye, begaanagii, Gairiyat, zahmat uThaa kar ko.ii kaam karnaa, apne u.upar takliif gavaara karnaa, ehtimaam

English meaning of takallufaat

Noun, Masculine, Plural

  • troubles, inconveniences
  • formalities, compliments
  • elaborations
  • elaborate preparations
  • forms of ceremony, ceremonies

तकल्लुफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • औपचारिकताएं, बनावट, बाहरी दिखावा, टीम-टाम, ज़ाहिरी सजावट, संकोच, पसोपेश, शील-संकोच, लिहाज़, लज्जा, शर्म बेगानगी, परायापन, ज़हमत उठा कर कोई काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکَلُّفات

وہ برتاؤ جو حجاب یا کسی اور وجہ سے ہوتا جائے، بیگانگی، غیریت، زحمت اٹھا کر کوئی کام کرنا، اپنے اوپر تکلیف گوارا کرنا، اہتمام

تَکَلُّفات دِکھانا

تکلف کرنا ، فضول خرچی کرنا ، بے جا صرف کرنا .

تَکَلُّفاتِ رَس٘می

ظاہر داری کی باتیں ، ظاہری نمائش

تَکَلُّفاتِ مَج٘لِس

آداب مجلس ، محفل کے آداب

تَکَلُّفاتِ لا یَعْنی

فضول ٹھاٹھ، بیکار کی ظاہر داریاں، بیکار تکلف

تَکَلُّفاتِ دَرْبار

بہت زیادہ اخراجات

مَجْلِسی تَکَلُّفات

social etiquettes, social ceremony

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَلُّفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَلُّفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone