تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا

دنیا سے گزرنا، مر جانا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھنا

دنیا سے گزرنا، مر جانا

پَردَہ دَرمیان سے اُٹھ جانا

۔ بیچ کا حجابجاتا رہنا۔ ؎

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹ جانا

بالکل ناس ہوجانا، ناپید ہوجانا، مرجانا

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا

والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹانا

دنیا کے پردے سے ناپید کر دینا، بالکل ناس کر دینا، نیست و نابود کر دینا

دُنِیا سے اُٹھ جانا

نااُمید ہوجانا ، مٹ جانا ، ختم ہوجانا.

سامْنے سے اُٹھ جانا

روبرو نہ رہنا ، کسی کی زندگی میں مر جانا .

خَلق سے اُٹھ جانا

۔مرجانا۔ ؎

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

سَر سے وارِث اُٹھ جانا

کسی وارث یا سر پرست کا فوت ہو جانا ، بے سہارا ہونا .

قَدَم دَرمِیان سے اُٹھ جانا

ختم ہو جانا ، دور ہو جانا ، لا تعلق ہو جانا .

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا کے معانیدیکھیے

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا

saf.ha-e-hastii se uTh jaanaaसफ़्हा-ए-हस्ती से उठ जाना

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا کے اردو معانی

  • دنیا سے گزرنا، مر جانا

सफ़्हा-ए-हस्ती से उठ जाना के हिंदी अर्थ

  • दुनिया से गुज़रना, मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words