تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفِید پوش" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفِید پوش کے معانیدیکھیے

سَفِید پوش

safed-poshसफ़ेद-पोश

اصل: فارسی

وزن : 12121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سَفِید پوش کے اردو معانی

صفت

  • اجلے کپڑے پہننے والا، سویتمبری
  • صاف ستھرے کپڑے پہننے والا، بھلا مانس، شریف
  • وہ شخص جو کم آمدنی ہونے کے باوجود بھی باوقار زندگی گزارتا ہو، متوسط طبقے کا، معزز شخص
  • (کنایۃً) بزرگ، اللہ والا، صوفی منش

شعر

Urdu meaning of safed-posh

  • Roman
  • Urdu

  • ujle kap.De pahanne vaala, saviitamabrii
  • saaf suthre kap.De pahanne vaala, bhalaamaanas, shariif
  • vo shaKhs jo kam aamdanii hone ke baavjuud bhii baavaqaar zindgii guzaartaa ho, mutavassit tabqe ka, muazziz shaKhs
  • (kanaa.en) buzurg, allaah vaala, suufii manish

English meaning of safed-posh

Adjective

  • clothed in white, a man dressed in white, Swetambar
  • one who can afford good clothing, a white-collar person, a well-to-do man
  • contented, a person belonging to middle class
  • ( Figurative) holy man, saint

सफ़ेद-पोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सफेद कपड़े पहनने वाला, श्वेतांबर
  • साफ कपड़े पहनने वाला, भलामानस, सज्जन
  • वह व्यक्ति जो कम आमदनी पर भी शिष्टता से जीवन-निर्वाह करे
  • ( सांकेतिक) महात्मा, संत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفِید پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفِید پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone