تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفید جَسِیْمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفید جَسِیْمَہ کے معانیدیکھیے

سَفید جَسِیْمَہ

safed-jasiimaसफ़ेद-जसीमा

وزن : 121122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

سَفید جَسِیْمَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (طب) خون میں شامل سفید ذرّہ بعض جسیمے بے رن٘گ یا سفید رن٘گ کے ہوتے ہیں اور ان کی کوئی مقررہ شکل نہیں ہوتی، یہ اپنی شکل ہر وقت تبدیل کرتے رہتے ہیں ان کو سفید جسیمے (White Blood) کہتے ہیں

Urdu meaning of safed-jasiima

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) Khuun me.n shaamil safaid zaraa baaaz jasiime bairang ya safaid rang ke hote hai.n aur un kii ko.ii muqarrara shakl nahii.n hotii, ye apnii shakl haravqat tabdiil karte rahte hai.n in ko safaid jasiime (White Blood) kahte hai.n

English meaning of safed-jasiima

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • (Medical Science) a colorless cell that circulates in the blood and body fluids and is involved in counteracting foreign substances and disease, white blood cells, leukocyte

सफ़ेद-जसीमा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा विज्ञान) रंगहीन कोशिका जो रक्त और शरीर के तरल पदार्थों में फैलती है और बाह्य पदार्थों और रोग का प्रतिकार करने में शामिल होती है, श्वेत कोशिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفید جَسِیْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفید جَسِیْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone