تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفَر" کے متعقلہ نتائج

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

صِفْر

وہ نقطہ یا دائرہ جو عدد نہ ہونے پر دلالت کرے، زیرو

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

صِفْر ہونا

کچھ نہ ہونا، بے وقعت ہونا

صَفْرائے مُحْتَرِقَہ

جلا ہوا خلط صفرا.

صَفْرا زَدَہ

صفرا میں خرابی یا زیادتی کے باعث پیدا ہونے والے مرض کا شکار ، اس مرض میں مریض کی رنگت زرد ہو جاتی ہے.

صَفْراوِیَّت

خلط صفرا کا اثر.

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

صَفْری

ایک قسم کا کیلا.

صِفْری

صفر سے شروع ہونے والا، کوئی تعداد یا مقدار نہ رکھنے والا

صُفْرَت

زردی، پیلی رنگت، زعفرانی

صَفْرائے کُرّاثی

گندنے کے رنگ کا صفرا جو ایک قسم کا غیر طبعی صفرا ہے.

صَفْرَوی

رک : صفراوی.

صَفْراوی

خلط صفرا سے منسوب یا متعلق، زرد رنگ کا، بادی صفت رکھنے والا

صَفْرا شِکَن

پت کو زائل کرنے والی دوا، صفرا زائل کرنے والا، حرارت زائل کرنے والا

صَفْرا تَھیلی

gall bladder

صَفْراوی مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں خلط صفرا زیادہ ہو نیز تلخ مزاج

صَفْرائی

رک : صفراوی .

صَفّ رُبا

صف کو اُچک لے جانے والا ؛ (مجازاً) صف منتشر کرنے والا.

صَف رَوشَن کرنا

چراغ جلانا

صَف رَوشَن ہونا

صف روشن کرنا (رک) کا لازم، چراغ جلنا.

اَصابِع صُفْر

(لفظاً) زرد رنگ انگلیاں

وَقعَت صِفَر ہو جانا

ساکھ ختم ہوجانا، عزت جاتی رہنا، مرتبے میں کمی ہو جانا، اہمیت ختم ہو جانا

کاذِب صِفْر

(فوجی) صفر غیر حقیقی (کہربا)

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفَر کے معانیدیکھیے

صَفَر

safarसफ़र

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت ہجری کیلینڈر

اشتقاق: صَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

صَفَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

Urdu meaning of safar

  • Roman
  • Urdu

  • islaamii qamarii saal ka duusraa mahiina (muharram ke baad aur rabii ulavval se pahle),use sifar alamazfar bhii kahte hain, (aurte.n is mahiine ko manhuus samajhtii hai.n aur ko.ii Khushii ka kaam is me.n nahii.n kartii hai.n

English meaning of safar

Noun, Masculine

  • the second month of the Islamic calendar

सफ़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लामी केलेंडर का दूसरा महीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

صِفْر

وہ نقطہ یا دائرہ جو عدد نہ ہونے پر دلالت کرے، زیرو

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

صِفْر ہونا

کچھ نہ ہونا، بے وقعت ہونا

صَفْرائے مُحْتَرِقَہ

جلا ہوا خلط صفرا.

صَفْرا زَدَہ

صفرا میں خرابی یا زیادتی کے باعث پیدا ہونے والے مرض کا شکار ، اس مرض میں مریض کی رنگت زرد ہو جاتی ہے.

صَفْراوِیَّت

خلط صفرا کا اثر.

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

صَفْری

ایک قسم کا کیلا.

صِفْری

صفر سے شروع ہونے والا، کوئی تعداد یا مقدار نہ رکھنے والا

صُفْرَت

زردی، پیلی رنگت، زعفرانی

صَفْرائے کُرّاثی

گندنے کے رنگ کا صفرا جو ایک قسم کا غیر طبعی صفرا ہے.

صَفْرَوی

رک : صفراوی.

صَفْراوی

خلط صفرا سے منسوب یا متعلق، زرد رنگ کا، بادی صفت رکھنے والا

صَفْرا شِکَن

پت کو زائل کرنے والی دوا، صفرا زائل کرنے والا، حرارت زائل کرنے والا

صَفْرا تَھیلی

gall bladder

صَفْراوی مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں خلط صفرا زیادہ ہو نیز تلخ مزاج

صَفْرائی

رک : صفراوی .

صَفّ رُبا

صف کو اُچک لے جانے والا ؛ (مجازاً) صف منتشر کرنے والا.

صَف رَوشَن کرنا

چراغ جلانا

صَف رَوشَن ہونا

صف روشن کرنا (رک) کا لازم، چراغ جلنا.

اَصابِع صُفْر

(لفظاً) زرد رنگ انگلیاں

وَقعَت صِفَر ہو جانا

ساکھ ختم ہوجانا، عزت جاتی رہنا، مرتبے میں کمی ہو جانا، اہمیت ختم ہو جانا

کاذِب صِفْر

(فوجی) صفر غیر حقیقی (کہربا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone