تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَفاچَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَفاچَٹ کے معانیدیکھیے
صَفاچَٹ کے اردو معانی
صفت
- جس کی داڑھی مون٘چھ وغیرہ با لکل منڈی ہوئی ہو
- جس کے اوپر کچھ بھی لگا ہوا یا جمع ہوا نہ رہ گیا ہو، بہت صاف، ایک دم پاک، چکنا
- بالکل خالی
- ذرا بھی لگا ہوا نہ ہونا، ذرا بھی باقی نہ رہنا، بالکل پاک و صاف، پاکیزہ (غذا وغیرہ)
شعر
منڈا کر خط رخ اس مہ لقا نے
کیا ہے آئنے کا گھر صفا چٹ
آج تم تیغ بکف ہو تو صفا چٹ میداں
کون مرنے پہ ہو تیار بڑی مشکل ہے
English meaning of safaachaT
सफ़ाचट के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَفاچَٹ)
صَفاچَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔