تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَف بَہ صَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَف بَہ صَف کے معانیدیکھیے
صَف بَہ صَف کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- قطار میں، ایک کے بعد ایک کھڑے ہونا، کاندھے سے کاندھا ملا کر
شعر
سب گزرتے رہے صف بہ صف پاس سے
میرے سینے پہ اک پھول رکھتے ہوئے
دف بجائیں گے برگ و شجر صف بہ صف ہر طرف
خشک مٹی سے پھوٹے گا نم صبر کر صبر کر
صف بہ صف آ کھڑے ہوئے ہیں غزال
دشت سے خاکسار اٹھتا ہے
English meaning of saf-ba-saf
Persian, Arabic - Adverb
- in every row, row upon row
सफ़-ब-सफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- कई पंक्तियों में बँटकर खड़े हुए, काँधे से कांधा मिला कर, पंक्तिबद्ध, कतारें बाँधे हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَف بَہ صَف)
صَف بَہ صَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔