تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَف آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَف آرا کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: فوج
صَف آرا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جنگ کے لیے آمادہ، جنگ مین مقابلی کرنے والا، فوج کشی کرنے والا، صف باندھنے والا
شعر
کیا قیامت ہے کہ جن کے نام پر پسپا ہوئے
ان ہی لوگوں کو مقابل میں صف آرا دیکھنا
اپنا دشمن بھی دکھائی نہیں دیتا ہو جسے
ایسا لشکر تو صف آرا بھی نہیں ہو سکتا
اپنا دشمن ہی دکھائی نہیں دیتا ہو جسے
ایسا لشکر تو صف آرا بھی نہیں ہو سکتا
English meaning of saf-aaraa
Persian, Arabic - Adjective
- arrayed, marshalled, one who arrays, a marshaller (of troops), arraying, marshalling
सफ़-आरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- युद्ध में सम्मुख आया हुआ दल, जंग के लिए तैयार, जंग में लड़ने वाला, चढ़ाई करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَف آرا)
صَف آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔