تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَدْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْر کے معانیدیکھیے
صَدْر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- سینہ، چھاتی
- (سامنا، آگا) مکان کے سامنے کا رخ، مکان کا صحن
- وہ مقام جہاں کسی خاص یا اعلیٰ مرتبہ کے شخص کو بٹھائیں، اعلیٰ یا ممتاز جگہ، مسند یا تخت (میرِمجلس یا سربراہ وغیرہ کا)، اعلیٰ منصب یا عہدہ
- حاکم بالا کا دفتر یا اجلاس، مرکزی دفتر، اعلیٰ عہدے دار کے رہنے کی جگہ، مستقر، ہیڈ کوارٹر
- چیف جسٹس، سب سے بڑا جج
- (عروض) مصرع اوّل کا پہلا رکن
- بالا نشین، میر مجلس
- سربراہ، سردار
- جمہوری ملک میں منتخب سربراہ مملکت، پریسیڈنٹ
- شاہی دور میں ایک اعلیٰ عہدہ دار جس کا مرتبہ وزارت کے قریب ہوتا تھا
- لشکر گاہ، چھاؤنی، کیمپ
- بالا، اوپر
- ابتدا، آغاز، ابتدائی حصہ
- چند دیہات، قصبات یا شہروں کا مرکزی مقام، قصبے یا ملک کا دارالحکومت
صفت
- بڑا، اہم، نمایاں، خاص
- بنیادی، اساسی، اصلی، مرکزی
English meaning of sadr
Noun, Masculine, Singular
- the chest, chest, bosom, upper front part of body
- courtyard of a house
- the upper or uppermost part or end (of anything), the highest part
- president, the seat of the government, the first place or seat (in an assembly )
- the head, chief or principal (in comp.it may often be rendered adjectively as 'chief, principal, supreme, foremost, first
- capital, headquarters
- the head-quarters of a district
- military cantonment
- the first metrical part of the first line of a couplet
सद्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वक्षःस्थल, छाती, सीना
- ऊपर, ऊंचाई पर
- ( सामना, आगा) मकान के सामने का रुख़, मकान का सहन
- अध्यक्ष, सभापति
- प्रधान, सरदार, पेश्वा
- वो स्थान जहां किसी विशेष या उच्च-पद के व्यक्ति को बिठाया जाए, उच्च पद
- केन्द्रीय स्थान, प्रमुख स्थान, केंद्रीय कार्यालय, हेडक्वार्टर
- आरंभ, प्रारंभ, शुरूआत
- छावनी, कैंप
- किसी दोहा के पहले चरण का पहला मापीय रूप
صَدْر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَدْر)
صَدْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔