تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْر" کے متعقلہ نتائج

بَدْر

چودھویں رات کا چان٘د، پورا چان٘د

بَدْرَقَہ

رہنما، راهبر، وہ شخص جو راستہ دکھاتا ہے اور دوسروں کو مشورہ دینا

بَدْرَہ

ہمیانی، چمڑے وغیرہ کی تھیلی جس میں نقدی رکھتے ہیں، توڑا (اکر زر وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَدْرُ الدُّجیٰ

تاریکیوں کا چان٘د ، نہایت ان٘دھیری رات کو روشن کرنے والا چان٘د .

بَدْری

بدرہ

بَدْرا

بادل ، بادل کی کیفیت

بَدْر کے بعد ہِلال ہے

کمال کے بعد زوال ہے

بَدْرَقا

رہبر، رہنما

بَدْرِکا

بیر کا پیڑ یا پھل

بَدْرانا

عیب نکالنا، (کسی چیز یا کام میں) کیڑے ڈالنا، نکتہ چینی کرنا، بترانا

بَدْرَقَۂ حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدْرِیَّت

مکمل چان٘د ہونے کی حالت ، کسی بھی سیارے کا ایک رخ سورج کی روشنی سے پوری طرح عکس پذیر ہونے کی صورت حال.

بَدْرِ دُجٰی

رک : بدر الدجٰی

بَدْری شَیل

بدری کی چٹان

بَدْری ناتھ

بدری شیل، بدری کا ایک مشہور مندر، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی جو سطح سمندر سے تیئیس ہزار دو سو دس فٹ بلند ہے

بَدْرِ مُنِیر

bright full moon

بَدْرِ کامِل

پورا چان٘د، چودھویں رات کا چان٘د جس کا حلقہ پورا نظر آئے، بدر

بَدْری کی ڈاک

پارسل پوسٹ

بَدْری تِیرْتھ

a Hindu pilgrimage site

بَدْری پَتْرَک

ایک خوشبو کا نام، ایک خوشبو کا نام

بَدْرَقا حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدْرِ مُنِیرا

روشن کرنے والاچان٘د ، تاریکیوں میں نور پھیلانے والا چان٘د .

بَدْرُ الْحِصاد

وہ پورا چان٘د جو اعتدال خریفی ک بعد بڑی آب وتاب سے نکلتا ہے.

بَدْری میں چھید کَرنا

بادل میں تھگلی لگانا، محیرا لمقول کام انجام دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْر کے معانیدیکھیے

بَدْر

badrबद्र

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَدْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چودھویں رات کا چان٘د، پورا چان٘د
  • مدینہ منورہ سے کچھ فاصلے پر ایک مقام نیز ایک کن٘ویں کا نام جہاں کفار قریش سے آن٘حضرت صلعم نے سب سے پہلا جہاد فرما کے فتح پائی تھی (اور ابو جہل اس جہاد میں مارا گیا تھا)، جن٘گ بدر، غزوۂ بدر
  • (مجازاً) معشوق

شعر

Urdu meaning of badr

  • Roman
  • Urdu

  • chaudhvii.n raat ka chaand, puura chaand
  • madiina munavvara se kuchh faasle par ek muqaam niiz ek ku.nve.n ka naam jahaa.n kuffaar quraish se aanhazrat salaam ne sab se pahlaa jihaad farma ke fatah paa.ii thii (aur abbuu jahl is jihaad me.n maaraa gayaa tha), jang badar, Gazvaa-e-badar
  • (majaazan) maashuuq

English meaning of badr

Noun, Masculine

  • accounting mistake
  • cotton sapling
  • full moon
  • silvery carving on an alloy

Adjective

  • out, out of door, outside

बद्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौधवी रात का चाँद, उस रात चाँद पूरा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدْر

چودھویں رات کا چان٘د، پورا چان٘د

بَدْرَقَہ

رہنما، راهبر، وہ شخص جو راستہ دکھاتا ہے اور دوسروں کو مشورہ دینا

بَدْرَہ

ہمیانی، چمڑے وغیرہ کی تھیلی جس میں نقدی رکھتے ہیں، توڑا (اکر زر وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَدْرُ الدُّجیٰ

تاریکیوں کا چان٘د ، نہایت ان٘دھیری رات کو روشن کرنے والا چان٘د .

بَدْری

بدرہ

بَدْرا

بادل ، بادل کی کیفیت

بَدْر کے بعد ہِلال ہے

کمال کے بعد زوال ہے

بَدْرَقا

رہبر، رہنما

بَدْرِکا

بیر کا پیڑ یا پھل

بَدْرانا

عیب نکالنا، (کسی چیز یا کام میں) کیڑے ڈالنا، نکتہ چینی کرنا، بترانا

بَدْرَقَۂ حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدْرِیَّت

مکمل چان٘د ہونے کی حالت ، کسی بھی سیارے کا ایک رخ سورج کی روشنی سے پوری طرح عکس پذیر ہونے کی صورت حال.

بَدْرِ دُجٰی

رک : بدر الدجٰی

بَدْری شَیل

بدری کی چٹان

بَدْری ناتھ

بدری شیل، بدری کا ایک مشہور مندر، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی جو سطح سمندر سے تیئیس ہزار دو سو دس فٹ بلند ہے

بَدْرِ مُنِیر

bright full moon

بَدْرِ کامِل

پورا چان٘د، چودھویں رات کا چان٘د جس کا حلقہ پورا نظر آئے، بدر

بَدْری کی ڈاک

پارسل پوسٹ

بَدْری تِیرْتھ

a Hindu pilgrimage site

بَدْری پَتْرَک

ایک خوشبو کا نام، ایک خوشبو کا نام

بَدْرَقا حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدْرِ مُنِیرا

روشن کرنے والاچان٘د ، تاریکیوں میں نور پھیلانے والا چان٘د .

بَدْرُ الْحِصاد

وہ پورا چان٘د جو اعتدال خریفی ک بعد بڑی آب وتاب سے نکلتا ہے.

بَدْری میں چھید کَرنا

بادل میں تھگلی لگانا، محیرا لمقول کام انجام دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone